پاکستان

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے، سحر کامران
پاکستان پیپلز پارٹی غیر متزلزل طور پر فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے،سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اسلام آباد میں تعینات فلسطینی سفیر احمد جواد عبد العزیز رابعی کی سبکدوشی کے موقع پران کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کیلئے دل میں ہمیشہ عزت و احترام رہے گا۔

افسر کیسے غائب ہو گیا ، اڈیالہ جیل انتظامیہ کو پتہ ہی نہیں ، ریاست کی رٹ کہاں گئی ؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کے کیس میں سی پی او راولپنڈی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو آئندہ ماہ عالمی ثالثی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)) ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لیے 180 دن کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن کے

انتہائی ناقص تعلیمی نظام، 134 اضلاع میں سے ایک بھی ضلع بہترین انڈیکیٹرز کی درجہ بندی میں شامل نہ ہو سکا ،دیکھیں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے 134 اضلاع میں سے ایک بھی ضلع تعلیمی کارکردگی کے لحاظ سے بہترین انڈیکیٹرز کی درجہ بندی میں شامل نہیں ہے۔وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے جاری کردہ ضلعی ایجوکیشن رپورٹ 2023 میں اسلام آباد سمیت ملک بھر

پاکستان میں انٹرنیٹ بندش،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مکمل شفافیت فراہم کرنے کا مطالبہ

  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی، مانیٹرنگ اور سرویلنس ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے مکمل شفافیت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے اور صارفین کو موبائل

الیکشن کمیشن کی انتخابات میں ساڑھے 14 ارب روپے کے اخراجات کے الزام کی تردید

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے متعلق غلط بیانی کررہے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات میں ساڑھے 14 ارب روپےکے اخراجات کا الزام غلط ہے ،جنرل الیکشن 2018 پر 28 ارب روپے سے

اڈیالہ جیل میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ ,7 وارڈنز کے تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے7 وارڈرز سمیت مختلف جیلوں کے 10 وارڈنز کے تبادلے کردیے گئے۔ڈی آئی جی جیل خانہ جات نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ابرار قیصر، محمد جمیل، سجاد صدیق، یاسر ریاض اور محمد ظہیر کے مختلف جیلوں میں

پی آئی اے کی نجکاری یکم اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ایئر لائنز( پی آئی اے ) کی نجکاری یکم اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا ، جس میں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے سیکرٹری نجکاری

پاکستان کی سعودی عرب سے مزیدز قرض کے حصول کی درخواست

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے سعودی عرب سے مزید 1.2 ارب ڈالرز قرض کے حصول کی درخواست کر دی۔ذرائع کے مطابق حکومت چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کیلئے متحرک ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان نے سعودی عرب سے مزید

پی ٹی اے میں رجسٹرڈ وی پی اینز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت آئی ٹی نے پی ٹی اے میں رجسٹرڈ وی پی اینز کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دی ہیں۔دستاویزکے مطابق ملک میں 1422کمپنیوں کے ساڑھے 20ہزار وی پی این رجسٹرڈ ہیں، ملک میں 1286وی پی اینز،136فتی لائسنسز اور پی اے ایس ایچ اے کمپنیاں