

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک چائنہ تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیامنگ کو نشان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ ایک سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کو انتہائی کم اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق 5 مرلہ پلاٹ کی ممبرشپ فیس 30 ہزار اور ماہانہ قسط صرف 5 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، 6 مرلہ پلاٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔ سینٹ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی کمپنی گورنمنٹ ہولڈنگ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری نے حکومت کے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے فیصلہ کو ظالمانہ اور انتہائی افسوسناک قرار دے دیا۔شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ایسے فیصلے کرنے سے پہلے غور و فکر ،بحث اور عوامی مشکلات کو سمجھنے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 28 اگست کو مکمل شٹر ڈاؤن کا اعلان کیا ہے،حکومت کے ساتھ مذاکرات کے کسی ڈرامہ میںتاجر شریک نہیں ہیں،ہڑتال عوامی ریفرنڈم ثابت ہو گی،پاکستان کا تاجر بہت سی قربانیاں دے چکا ،اب پاکستان کے اشرفیہ کو قربانی دینی

چین نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں، معاشرتی یکجہتی اور استحکام کو برقرار رکھنے میں اسلام آباد کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے بلوچستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں جاں بحق افراد کےلیے

تیراہ (روشن پاکستان نیوز)سکیورٹی فورسز کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن میں 25 خوارج ہلاک ہوگئے۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں 11 خوارج زخمی بھی ہوئے۔ آئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن ڈیجیٹل پنجاب کے تحت آن لائن رہائشی بلڈنگ پلان کی منظوری کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں آن لائن رہائشی بلڈنگ پلان کی منظوری کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل راجہ سکندر خان نے صدر گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کالا خان اور ان کے عہدیداران کے ہمراہ اپنے مشترکہ بیان میں آزاد پتن کے قریب پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حادثے میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اسلام آباد میں تعینات فلسطینی سفیر احمد جواد عبد العزیز رابعی کی سبکدوشی کے موقع پران کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کیلئے دل میں ہمیشہ عزت و احترام رہے گا۔