

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان عراق پارلیمانی فرینڈشپ گروپ (پی ایف جی )کی کنوینئر سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان اورعراق مذہب، بھائی چارے اور ثقافت کے لازوال رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے ذریعے بھائی چارے کے رشتوں کو مزید مضبوط کیا جا سکتا ہے۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ ذخائر 23 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 10.89کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زر مبادلہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے جوڈیشل انکوائری کرانے کے خط پر اعتراض کے بعد 9 مئی واقعات کی انکوائری کمیشن خود قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔فیصلے کی حتمی منظوری وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے لی جائے گی۔صوبائی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ نےکارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے شوہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔سندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ کے شوہر کی7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکی ہے۔ملزمہ کے شوہر کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزمہ کے شوہر کا سارے واقعے سےکوئی

چنیوٹ (روشن پاکستان نیوز) چنیوٹ میں مضرصحت جوس پینےسے2خواتین جاں بحق ہوگئیں، ریسکیوذرائع نے بتایا کہ واقعہ نواحی عالقہ اڈا شیخن میں پیش آیا۔تیس سال کی کوثر نے گھرمیں ملک شیک بنائی، خود بھی پینے کے علاوہ چودہ سال کی مقدس اوراٹھائیس سال کی نگینہ کو دیا، جس کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزرات داخلہ نے فیض آباد دھرنے کے معاملے پر بنائے گئے کمیشن کو دفتر خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ دھرنا کمیشن کو آفس خالی کرنے کا حکم سیکرٹری داخلہ کی جانب سے جاری کیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ ، عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن اور جماعت علی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل اڈیالہ جیل تعینات کر دیا گیا۔ جیل ذرائع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے روپوش پارٹی رہنماؤں کو روپوشی ختم کر کے باہر نکلنے اور گرفتاریاں دینے کی ہدایت کردی۔اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ میں خود قید ہوں اور باقی رہنما بھی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم این اے فہیم خان کو سعودی عرب میں مقاماتِ مقدّسہ کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا، پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے ان کی گرفتاری کی تصدیق

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 ستمبر کو مینار پاکستان لاہور پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جلسے کی اجازت کےلیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی گئی۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے دی گئی ہے۔واضح