پاکستان

الیکشن کمیشن کیجانب سےعام انتخابات کیلئے لگائے گئے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ طلب

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے لگائے گئے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی اور ضلعی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔ عام انتخابات کیلئے ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی

پاکستانی وفد کا روس میں یونیورسٹی کا دورہ،باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال ، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  ماسکو(بیورو رپورٹ) پاکستان کے ایک وفد نے روس میں MISIS یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے ، دورے کا مقصد تعاون کے امید افزا شعبوں کو تلاش کرنے کے لیے مواقع تلاش کرنا تھا ، پاکستانی وفد کے MISIS یونیورسٹی دورہ کے دوران دونوں فریقین نے نئے مواد، اضافی مینوفیکچرنگ،

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی لڑائی، سابق سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز جاری کر دیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کنٹرول محمد اکرم کو شوکاز جاری کردیا، شوکاز 29 فروری کو اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی لڑائی پر جاری کیا گیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 5 ذہنی بیمار قیدیوں کو ایک جگہ رکھ کر جیل قوانین کی

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 21 کرنے کا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعداد 21 کرنے کا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بل کی مخالفت کی گئی۔سینیٹ اجلاس میں سینٹر عبدالقادر نے نجی ترمیمی بل سپریم کورٹ میں

سندھ پولیس کے 11 افسران و اہلکارمجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونےکے الزام میں معطل

  کراچی(روشن پاکستان نیوز) مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سندھ پولیس کے 11 افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے افسران اور اہلکاروں کو بی کمپنی بھیج دیا گیا ہے۔ بی کمپنی بھیجے جانے والوں میں

نیا توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کر دی۔اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی

سائبر سیکیورٹی مزیدمستحکم بنانے کیلئےنادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے مابین معاہدہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سائبر سیکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے اور ممکنہ خطرات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں کےلیے نادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے مابین معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ترجمان نادارا کے مطابق ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین نادرا نے بھی شرکت کی۔ترجمان کے

تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں ، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی حمایت کر دی۔ چیئرمین سینٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے آپس میں مذاکرات ہونے چاہئیں، وزیراعظم شہباز شریف کو سیاسی جماعتوں کے مذاکرات کی سربراہی

ملک کے تمام شہریوں کو بلاتفریق مساوی حقوق دیئے جائیں،سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ قانون سازکے طور پر یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہر شہری خواہ اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو، مساوی حقوق فراہم کیے جائیں

سید علی گیلانی کی قربانیاں ہمارے دل و دماغ پر ہمیشہ نقش رہیں گی ، صدر ، وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف تجدید عہد کیساتھ منائی جا رہی ہے، سید علی گیلانی نے زندگی کا ایک بڑا حصہ آزادی کی جدوجہد میں گزارا۔ صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے