جمعه,  13 نومبر 2026ء

پاکستان

فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں آن لائن سرمایہ کاری فراڈ کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق  آن لائن سرمایہ کاری فراڈ کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے ایک کروڑ 30لاکھ روپے اور 3

راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر گرین بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق

راولپنڈی(روبینہ مظہر)  اڈیالہ روڈ پر گرین بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 9 سالہ معصوم بچی جاں بحق ہوگئی، واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے کمشنر راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ اڈیالہ روڈ پر منور کالونی اسٹاپ

اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نئے سیکرٹری خارجہ ہوں گے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی نئی تقرریوں کی منظوری دے دی۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار  احمد

عوام اسٹیٹس کو سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، 27 ستمبر کو پرامن مارچ ہوگا: بیرسٹر گوہر

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کا مسئلہ ہے اسی لیے چیف جسٹس سے سماعت جلد مقرر کرنےکی استدعا ہے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عوام اسٹیٹس کو سےجان چھڑانا

حکومت 1 ماہ میں شیشہ کیفز کیلئے رولز بنائے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے اسلام آباد کے شیشہ کیفوں کی تفصیلات طلبی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس دوران آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر چیف جسٹس

مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود اگست میں بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2026 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.7 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جو کہ جولائی کے مقابلے میں

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے مالی سال 25-2024 کے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف کو نااہل قرار  دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے سابق ارکان قومی اسمبلی کو نااہل قرار دینے کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔ الیکشن

وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان کردیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پری میڈیکل گروپ میں عمارہ اظہرنے 1079نمبر لے کرپہلی پوزیشن حاصل کی۔ محمد جہانزیب نے 1078 نمبرکے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ سیدہ ایمان فاطمہ نے 1076 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن

بلوچستان ،سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشتگردجہنم واصل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آپریشن میں 2.9 ٹن دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، دہشت گرد دھماکا خیز مواد آئی ای ڈیز کی تیاری میں استعمال کر رہے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خاران اور واشک میں

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار

سلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ 5 مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 42.282 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔