پاکستان

ملک کے 29 شہروں میں زیر زمین پانی کے مضر صحت ہونے کا انکشاف

  اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں وزارت آبی وسائل کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے 29 شہروں کا زیر زمین 61 فی صد پانی مضر صحت ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں پینے کے پانی کے 50 فی صد سے زائد ذرائع مائیکروبیل

سیہون ، زہریلی گیس پھیلنے سے بہن، بھائی جاں بحق ہوگئے

  سیہون(نیوز ڈیسک)سیہون کے علاقے کھوسہ محلہ میں زہریلی گیس پھیلنے سے بہن، بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زہریلی گیس کے باعث 7 افراد بے ہوش بھی ہوگئے جنہیں کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ورثا نے بتایا ہے کہ پڑوسیوں کے گھر میں گندم

پاکستان میں سیمنٹ کی مقامی طلب میں گزشتہ ایک سال میں مسلسل کمی ریکارڈ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں سیمنٹ کی مقامی طلب میں گزشتہ 12 ماہ سے مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے مطابق پاکستانی سیمنٹ سازوں نے اگست میں 33.66 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت کیا، اگست 2023 کے مقابلے اگست

خیبرپختونخوا، طلبہ کو زمین پر بٹھا کر پڑھانے والے 3 اسکولوں کے اساتذہ معطل

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں فنڈز کی موجودگی کے باوجود طلبہ کو زمین پر بٹھا کر پڑھانے والے 3 اسکولوں کے اساتذہ کو معطل کردیا گیا، تحقیقات شروع کردی گئی۔ چھٹیوں کے اختتام کے بعد اسکول کھلتے ہی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(ڈی ای او) پشاور طلبہ کو اسکولوں میں دی جانے

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار،اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق چکری پولیس نے ملزم احسان سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، دھمیال پولیس نے ملزم سعید سے 01رائفل 12 بور معہ ایمونیشن، جاتلی پولیس نے ملزم زاہد

راولپنڈی پولیس کے سرچ آپریشنز، گھروں،دکانیں، ہوٹلز، کرایہ داری کوائف اورافراد کی چیکنگ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پرراولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز میں گھروں،دکانیں، ہوٹلز، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اورافراد کی چیکنگ ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوںمیں سرچ آپریشنز کیے،

گوجرخان پولیس کی کاروائی،دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)گوجرخان پولیس کی کاروائی،دھوکہ دہی کے مقدمہ میںمطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتارکر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی کے مقدمہ میںمطلوب اشتہاری مجرم غلام مصطفی کو گرفتار کر لیا۔ اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے گوجر خان پولیس کو مطلوب تھا، ایس

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈائون جاری، 07 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈائون جاری، 07 ملزمان گرفتار، 05 کلو سے زائد چرس اور 40 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔  تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے ملزم سمیع سے 01

فائرنگ کر کے شہری کو قتل اور 9 سالہ بچے کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)روات پولیس کی کاروائی، فائرنگ کر کے شہری کو قتل اور 9 سالہ راہگیر بچے کو زخمی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کر کے شہری کو قتل اور 9 سالہ راہگیر بچے کو زخمی کرنے والے 02 ملزمان

وارث خان پولیس کی کاروائی، 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)وارث خان پولیس کی کاروائی، 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 04 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے۔  تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں رضوان اور ہنوک مسیح شامل ہیں، ملزمان سے 04 مسروقہ