جمعه,  10 جولائی 2026ء

پاکستان

 پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس: راولپنڈی اسلام آباد کے صحافیوں کی ممبرشپ جاری رکھنے کا فیصلہ

  **اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پیجا) کی گورننگ باڈی کا اجلاس نیشنل پریس کلب میں چیئرمین ناصر خان خٹک کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں راولپنڈی اسلام آباد کے نئے صحافیوں کی شمولیت پر بات چیت کی گئی، جن میں قاسم جمشید، رضا

شہر اقتدار میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر, شہری عدم تحفظ کا شکار

  شہر اقتدار:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں ڈکیتی اور چوری کی 25 وارداتیں سامنے آئی ہیں، جن میں شہری کروڑوں روپے کے نقصان سے دوچار ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ، فراڈ، دھوکہ دہی، اقدام قتل اور دیگر جرائم کی تفصیلات بھی سامنے آنے میں رکاوٹیں پیش آ رہی

معلومات تک رسائی کا قانون سختی سے نافذ کیا جائے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کے قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے، سپریم کورٹ کو ازخود معلومات تک دستیابی کو اپنانا ہو گا۔ انہوں نے کہا  کہ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے

لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ ، وزیر داخلہ کا ملزمان کے پاسپورٹ ، شہریت منسوخ کرنیکا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔ وزیر داخلہ نے نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کیلئے فوری اقدامات کا حکم

پی ٹی آئی سینیٹر ثانیہ نشتر مستعفی ہو گئیں

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ

پارہ چنار،مرکزی شاہراہ کا بند ہونا ریاستی رٹ پر سوالیہ نشان ہے، ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

گھمبیر صورتحال کی بدولت تین دن سے تعلیمی ادارے بھی بند ہو چکے ہیں، شیعہ رہنماء اسلام آباد ( سٹی رپورٹر) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پارہ چنار کی مخدوش صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارہ

27 ویں ترمیم کیخلاف مولانا فضل الرحمن نے کال دی تو لگ پتہ جائیگا ، شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ، 27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو ان کو لگ پتہ جائے گا۔ ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کی

پارہ چنار: مرکزی شاہراہ بند ہونے پر شیعہ علماء کونسل کا سخت احتجاج

پارہ چنار(سٹی رپورٹر) – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پارہ چنار کی سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مرکزی شاہراہ کا اٹھارہ روز سے بند ہونا ریاستی رٹ پر سوالیہ نشان ہے۔ ڈاکٹر

 رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے لبنان کے لیے 95 ٹن امدادی سامان فراہم کیا

  اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) – رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستانی حکومت کی جانب سے 95 ٹن امدادی سامان، جس میں کمبل اور ٹینٹ شامل ہیں، لبنان کے سفیر Mr. Ghassan El Khatib کے حوالے کیا۔ اس موقع پر انجم عقیل خان نے

حلقہ این اے 46 اسلام آباد میں Out of School Children کے لیے سکول کھولے گئے

  **اسلام آباد** (نمائندہ خصوصی) – ایم این اے انجم عقیل خان کی ہدایت پر، ملک اشرف صاحب کی مسز، صدر خواتین ونگ میڈم نسرین اشرف صاحبہ نے حلقہ این اے 46 اسلام آباد میں مختلف مقامات پر Out of School Children کے لیے سکول کھولے ہیں۔ اس موقع پر