جمعه,  10 جولائی 2026ء

پاکستان

خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ ان کی خواہش ہے کہ 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑ کر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو۔ لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ

جی ٹین بازار میں غیر قانونی 100 اسٹالوں کے معاملے پر انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد( رپورٹنگ ٹیم:راجہ اسرار حسین،شہزاد انور ملک)جی ٹین بازار میں غیر قانونی توسیع اور 100 سے زائد اسٹال بنانے کے معاملے میں تحقیقات کے لیے دو رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ یہ کمیٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے ثانیہ پاشا کے احکامات پر تشکیل دی گئی، جس

قیدی وین پر حملے کا معاملہ ، افسران سمیت پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنگجانی کے مقام پر قیدیوں کو لے جانے والی پولیس کی 3 گاڑیوں پر حملے کے وقت ڈیوٹی کرنے والے غفلت کے مرتکب 3 اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سمیت 13 پولیس ملازمین کو معطل کردیا گیا۔ سنگجانی میں قیدی وین پر حملے کی ابتدائی

حافظ آباد: انسداد سموگ سرگرمیوں کے خلاف بڑی کاروائی، 68 لاکھ روپے جرمانے عائد

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی ہدایت پر انسداد سموگ کے حوالے سے مختلف محکموں کی جانب سے بڑی کاروائیاں کی گئیں۔ اس دوران دھواں چھوڑنے والے بھٹوں، فیکٹریوں، فصلوں کی باقیات جلانے والوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان پر مجموعی طور پر

نجکاری کے نام پر پی آئی اے کی بندر بانٹ نہیں ہونے دینگے، چوہدری منظور احمد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پیپلز لیبر بیورو کے چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ نجکاری کے نام پر پی آئی اے کی بندر بانٹ نہیں ہونے دینگے،سنگل بولی پیپرا رولز کی بھی خلاف ورزی ہے،کسی نے نجکاری کی اصل صورت دیکھنی ہو

وزیر اعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقات ، تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں قطر کے تعاون کو سراہا اور مختلف شعبوں میں

اسموگ ڈپلومیسی ، مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو خط لکھنے کا اعلان

لاہور ( روشن پاکستان نیوز ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ پرمشترکہ کاوشوں کے لیے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ  کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ لاہورمیں آج کل اسموگ کا مسئلہ ہے،جب تک دونوں پنجاب مل کراقدام

راولپنڈی: سی پی او خالد ہمدانی کی زیر صدارت کینٹ اور گوجر خان سرکل کے افسران کا اجلاس ،اہم معاملات زیر بحث

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت کینٹ اور گوجر خان سرکل کے افسران کے ساتھ اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی صدر، ایس ڈی پی

راولپنڈی: مختلف علاقوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں, پولیس کارروائیاں، ملزمان گرفتار مال برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس میں پولیس نے متعدد کارروائیاں کی ہیں۔ تھانہ سٹی نالہ لئی میں فائرنگ کا واقعہ رات گئے تھانہ سٹی نالہ لئی کے قریب پولیس پارٹی پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ

توہین رسالت کے ملزم کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مسترد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) توہین رسالت، توہین قرآن مجید اور مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے کیس میں ملوث بلال نامی ملزم کی ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کر دی ہے۔ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے سال 2020 میں اسلام آباد میں اپنے دو فون نمبرز سے توہین