جمعه,  10 جولائی 2026ء

پاکستان

بجلی مزید مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 8 ارب ، 71 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری ، قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کرو ادی گئی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے  جس

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سپاہی شہید 4 زخمی

  خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی گاڑی پر خوارجی دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو سپاہی شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شہید سپاہی

دنیا کا پہلا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا گیا

دنیا کا پہلا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائٹ ’لنگو سیٹ‘ خلاء میں بھیج دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی سائنسدانوں کا تخلیق کردہ لکڑی سے بنا سیٹلائٹ خلاء میں 6 ماہ گزارے گا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ سیمی کنڈکٹرز پر خلائی تابکاری کے

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا نے فلک جاوید کے خلاف درخواست جمع کروادی

  سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن فلک جاوید کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی ہے۔ حبا فواد کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ فلک جاوید نے ان کیخلاف

عدالت نےاہم سیاسی رہنماؤں کی ضمانت منظورکر لی

  عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے کے کیس میں بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سابق اراکین صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بی این پی مینگل کے رہنماو¿ں کے خلاف سینیٹ

کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، عطاء تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ اسلام آباد میں نیشنل یوتھ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء تارڑ نے کہا کہ تقریب میں

دہشتگردی کیخلاف ملکر کام کریں گے ، پاکستان اور ایران کا اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور ایران نے سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ کو پاکستان میں

26ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے خط میں مطالبہ کیا کہ اسی ہفتے 26 ویں آئینی ترمیم سے

اعظم سواتی اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی ملنے کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ اعظم سواتی کو آج ہی ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہا کیا گیا تھا تاہم ٹیکسلا پولیس نے دوبارہ حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ، 1429 ان فٹ گاڑیاں بند

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 70 روز کے دوران 1429 ان فٹ گاڑیوں کو بند کر دیا گیا۔ سی پی او نے بتایا کہ 9867