







حافظ آباد (شوکت علی وٹو): ضلع بھر میں سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش، دودھ، دہی، گوشت، سبزی، اور فروٹ سمیت اکثر اشیاء ملنا ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نرخوں کی فہرست صرف لٹکانے اور دکھانے کے
(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان (اگیگا) کے چیف کوآرڈینیٹر رحمان علی باجوہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفریق کا خاتمہ کیا جائے اور حالیہ بجٹ میں ہونے والا 100 فیصد اضافہ فوری طور پر واپس

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان تاریخ کا اعلان کریں گے تو پورا ملک نکلے گا، یہ آخری کال ہوگی سروں پر کفن باندھ کر نکلیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیدرلینڈز کے سفارتخانے کے زیراہتمام پاکستان میں “رنگ سکول آف میوزک اینڈ آرٹس” کے زیر اہتمام 2024 کا ثقافتی میلہ 8 نومبر کو پی این سی اے اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ یہ ایونٹ پاکستان اور نیدرلینڈز کے ثقافتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف ٹن مرکز کے سینئر تاجر رہنما ملک اعجاز، فاروق سیالوی، محمد رضوان، علی عابد، ملک داؤد، اکمل جنجوعہ اور چوہدری سرفراز نے ایف ٹن مرکز کے تاجر اتحاد گروپ کے صدارتی امیدوار عاطف جمیل بٹ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نور پور شاہاں بری امام سرکار میں واقع دربار بری امام سرکار کے گیٹ کے سامنے رات 9 بجے کے قریب 4 سے 5 مسلح ڈاکوؤں نے کھلے عام ڈکیتی کی واردات کی، جس کی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں۔ اس واقعے کے بعد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)بڑھتی سموگ کے پیش نظر پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اورملتان ڈویژنزمیں ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے،محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے لوگوں کو کیمیائی مادوں کے اثرات سے بچانے کے لیے فیصلہ کیا گیا،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حج 2025 کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کے اہل خانہ کو اب 20 لاکھ روپے جبکہ زخمی کو 10 لاکھ روپے معاوضے دیا جائے گا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے نئی پالیسی کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارلحکومت لاہور فضائی آلودگی کا بدستور پہلے نمبر پر ہے آئندہ 3 روز صورتحال مزید بد ترین ہونے کا خدشہ کیا جا رہاہے۔ شہرکا ائیرکوالٹی انڈیکس 1165 کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا، شہر کی فضا میں کیمیائی مادوں کی تعداد عالمی ادارہ صحت گائیڈ لائنز