هفته,  21 نومبر 2026ء

پاکستان

جعفر ایکسپریس حملہ ، بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے کے افسوسناک واقعے پر بھارتی میڈیا آپے سے باہر ہو گیا ہے

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملازمین کومارچ کی تنخواہیں اور پنشن 20 تاریخ کو دی جائینگی،تنخواہیں اور پنشن عید الفطر کی وجہ

یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کہا ہے کہ یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا۔ کوئی ایسا فورم ہے جو 175 کے تحت نہ بنا ہو اور وہ سویلین کا ٹرائل کر سکے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں

گندم کی فی من قیمت 2200 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گئی
خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، اضاخیل گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے گودام سے گندم غائب ہونے کی تصدیق کی ہے، ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق محکمہ خوراک کے 6 اہلکاروں کے خلاف

بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ،مسافروں کو یرغمال بنا لیا

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) دہشتگردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بولان پاس کے علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کر

ایک مرتبہ سپر ٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس ایک مرتبہ خاص مقصد کے لیے لگایا گیا تھا اور ایک مرتبہ سپر ٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5

ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر احسن وگن کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو ملک میں داخلے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق سفارتکار احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے ، ماضی میں سینئر پاکستانی سفارتکار پر امریکا میں تعیناتی کے دوران انتظامی بدعنوانی کی شکایات

نادرا کی شاندار جدت، عزم، اور صبر کی کہانی: پاک فوج کا اہم کردار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی بنیاد ایک طویل اور کٹھن سفر کی کہانی ہے جس میں پاکستان کی قومی شناختی نظام کو ایک نیا رخ دینے کے لیے جدت، عزم اور مسلسل محنت کی مثال قائم کی گئی۔ نادرا کا آغاز

پاکستان کا پہلا “ڈی میٹریلائزڈ ڈیجیٹل شناختی کارڈ” متعارف، شہریوں کو شناختی کارڈ اسمارٹ فونز پر محفوظ کرنے کی سہولت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پیر کے روز اپنے چاندی کی سالگرہ کی تقریب کے دوران پاکستان کا پہلا “ڈی میٹریلائزڈ ڈیجیٹل شناختی کارڈ” متعارف کرایا۔ یہ اقدام ملکی شناختی نظام میں ایک انقلابی سنگ میل ثابت ہو گا۔ اس تقریب

وزیراعظم کی بلاول بھٹو کو متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلاول بھٹوکی سربراہی میں پیپلزپارٹی کے وفد کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا گیا۔ بعد ازاں