پاکستان

پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ میں 7746 چالان، 84 لاکھ روپے جرمانے

راولپنڈی میں سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ، اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 49 روز کے دوران 951 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں۔ سی پی او نے بتایا کہ 7746 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان

راولپنڈی پولیس کے کامیاب آپریشنز، ڈکیتی، چوری، اور قمار بازی میں ملوث ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم کی روک تھام کے لیے متعدد کامیاب کارروائیاں کی ہیں، جن میں منشیات، ڈکیتی، قمار بازی، اور چوری جیسے جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جاتلی پولیس کی کارروائی جاتلی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز

پاکستان تحریک انصاف نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال واپس لی جائے۔ ذرائع کا

چین پاکستان کی ترقی کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: چینی وزیراعظم

چینی وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں

احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ وہ کل احتجاج کے لیے اسلام آباد ضرور جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد جارہے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے

پاکستان کی مہمان نوازی نے متاثر کیا ، چینی وزیر اعظم ، تعاون کی نئی راہیں تلاش کرینگے ، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر چینی وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ

پاکستان نظریاتی پارٹی کے سربراہ کا ملک میں چندوں کے نظام پر تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی کے سربراہ شہیر حیدر سیالوی نے کہا ہے کہ ملک میں مدرسوں اور مزاروں میں چندوں کے نظام میں سنجیدہ اصلاحات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں یہ واضح کیا کہ پاکستانی عوام بے تحاشہ پیسہ چندوں کی صورت میں دیتے

گجرات: سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں کا ختم قل

گجرات (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں، محترم ملک محمد اکرم اعوان، کی وفات کے بعد آج 14 اکتوبر بروز اتوار کو اعوان پورہ، کڑیانوالہ میں ختم قل کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم

عمر کوٹ: ہندو برادری کا مذہبی تہوار دسہرہ جوش و جذبے سے منایا گیا

عمرکوٹ (روشن پاکستان نیوز)عمر کوٹ میں ہندو برادری نے مذہبی تہوار دسہرہ کو شایان شان طریقے سے منایا۔ یہ تہوار شہر بھر میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، جس میں مقامی ہندو برادری کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ہندو برادی نے پاکستان کی سلامتی،

آئی ایم ایف کے نئے مطالبات : پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  آئی ایم ایف کے نئے مطالبات کے بعد امریکی نیوز ایجنسی بلومبرگ کی رپورٹ میں پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نیوز ایجنسی بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے مطالبات پاکستان میں چین