پاکستان

عمران خان جیل میں کیا کر رہے ہیں؟بیرسٹرگوہر نے بتا دیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکا کہنا ہے کہ عمران خان کی ڈاکٹروں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی،آج شام تقریباً 4 بجے دو ڈاکٹروں ایک ای این ٹی ماہر اور ایک طبی ماہر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملنے آئے، ہمیں کچھ دیر پہلے

اب نقلی لگانا ہونگی ، کینسر میں مبتلا حنا خان نے اپنی آخری پلک کی تصویر شیئر کردی

بھارتی ٹیلی ویژن کی مایہ ناز اداکارہ حنا خان کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی کیمو تھراپی آخر مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔اداکارہ نے کینسر سے مقابلہ کرنے کے اس سفر میں ہمت و حوصلہ بننے والے ایک بال سے اپنے مداحوں کو ملوایا۔انسٹاگرام پر حنا خان نے اپنی

علی امین اور حماد اظہر میں جھڑپ ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈاپور احتجاج مؤخر کرنے کے حق میں بات کرتے رہے، حماد اظہر نے

قرآن کے عالم بننے کے لیے وسعت قلبی ضروری ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کے عالم بننے کے لیے دل میں وسعت اور برداشت پیدا کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات محفلِ حسنِ قراءۃ کے

سید ذیشان علی نقوی کی کوششیں ، دشمنیاں دوستی میں بدل گئیں،پنڈ سنگریال میں خاندانوں کی صلح، قتل معاف کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما و سابق ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان علی نقوی،چئیرمین یو سی شاہ اللہ دتہ ذکی شاہ ،لیگی رہنماملک مہربان کی کاوشوں سے درینہ دشمنیاں دوستی میں بدل گئی،فریقین نے قتل معاف کر دئیےجبکہ ایک ہی خاندان میں دیگردرجن کےقریب

صدر زرداری سے چینی وزیر اعظم کی ملاقات ، اسٹریٹجک تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری اور چینی وزیر اعظم نے اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان پر آئے چینی وزیر اعظم لی چیانگ کے اعزاز میں صدر مملکت آصف زرداری نے ظہرانہ دیا ،

کوہاٹ اور نوشہرہ میں سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کیخلاف آپریشن ، 200 مشینیں ضبط

کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) کوہاٹ اور نوشہرہ میں سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا ، 200 سے زیادہ مشینیں ضبط کرکے مقدمات درج کر لیے گئے۔ دونوں اضلاع میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف مشیر اینٹی کرپشن مصدق عباسی کی نشاندھی و ہدایات پر

آج کے مخالفین ماضی میں آئینی عدالت کی حمایت کر چکے، مخالفت ذاتی پسند و نا پسند پر ہے ، بلاول بھٹو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے، آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے

نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے کمیٹی کے قیام کا اعلان

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا تھانہ واہ کینٹ اور صدر واہ کا اچانک دورہ ،زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا تفصیلی معائنہ

راولپنڈی میں ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے تھانہ واہ کینٹ اور صدر واہ کا سرپرائز وزٹ کیا، جہاں انہوں نے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات، بلڈنگز اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران، ایس پی نے زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا بھی معائنہ کیا اور افسران کو