بدھ,  29 اپریل 2026ء

پاکستان

پارٹی میں ایسے اختلافات نہیں جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ جائے، شوکت یوسفزئی

  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارٹی میں ایسے اختلافات نہیں جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ جائے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشال یوسفزئی کو ہٹانے سے متعلق علم نہیں۔شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے

ایف بی آر نے نومبر میں 770 ارب کا ٹیکس جمع کرلیا

  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماہ نومبر 2024ء میں آج تک 770 ارب روپے کے محصولات جمع کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نومبر میں ایف بی آر کے محصولات اکٹھا کرنے کا ہدف 1 ہزار 3 ارب روپے تھا، یوں ایف بی آر کو 1 ماہ

پی آئی اے کی پروازیں یورپ کے لیے کیسے بحال ہوئیں؟ تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی کو یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے ختم کر دیا ہے، جس کا اعلان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نادر شفیع ڈار نے کیا۔ انہوں نے اس کامیابی پر وزیراعظم،

پی ٹی آئی احتجاج: کنٹینر سے گرنے والا شخص کہاں گیا؟، نئے حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے 24 نومبر کی ’فائنل کال‘ پر اسلام آباد ’ڈی چوک‘ میں احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرائے جانے والے شخص کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا پشاور سے چلنے والے احتجاجی مارچ منگل 26

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، قتل منشیات اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور سزائیں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر کارروائیاں جاری، قتل کے مقدمے میں مجرم کو معزز عدالت سے سزا، مجرم محمد تاج کو عمر قید اور 05 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی۔ مجرم محمد تاج نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے اپنے بھائی کے سسر غلام نبی کو

بشریٰ بی بی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، کیمیکل پھینکا گیا: مشعال یوسفزئی کا الزام

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ہی کہا تھا ڈی چوک جانا ہے، بشریٰ بی بی کو جب بانی پی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں گورنر کے پی سے ملاقات

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) پشاور پارہ چنار کی موجودہ صورتحال اور امن و امان کے حوالے سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی،مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد آخونزدہ کی گورنر ہاؤس خیبر

پیر سید حیدر علی گیلانی کامزار قائد پر مسجد تعمیر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف و سجادہ نشین دربار بری امام سرکارپیر سید حیدر علی گیلانی نے مزار قائد پر مسجد تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے، پیر ہاؤس بری امام سرکار سےگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے نام جاری کردہ اپنے ایک خط میں جانشین

صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔ صدر اسلام آباد

این اے 262 کوئٹہ میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 262 کوئٹہ میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ این اے 262 کوئٹہ ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ 16 جنوری 2025 کو ہوگی، شیڈول کے مطابق 2 دسمبر کو کاغذات