








وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا کہ ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئی ہیں، سرکاری اسکیم میں حج درخواستوں

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک میں احتجاج پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، بشریٰ بی بی اور بیرسٹر گوہر سمیت 96 دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وارنٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی سے صارفین پریشان ہیں۔ انٹرنیٹ کی سست روی سے طلباء اور فری لانسرز کی بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہے، واٹس ایپ پر بھی صارفین کو ڈاؤن لوڈنگ میں شدید مشکلات درپیش ہیں جبکہ چیئرمین پی ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان )ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈے میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے احکامات کے مطابق جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ،چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں10 رکنی جوائنٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ایڈز کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ایچ آئی وی کے خلاف قومی حکمت عملی کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کے لیے پرعزم ہے، ایسے افراد جو ایڈز کے خطرے سے دو چار ہیں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چکری پولیس کی اہم کاروائی،چچا ذاد بہن بھائی کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مسعود نے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ دشمنی پر فائرنگ کر کے انیسہ بی بی اور عمران کو قتل کر دیا تھا،اشتہاری کی فائرنگ سے نوشیلہ، رابعہ اور ثناء بی بی زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) “نوجوانوں کو مارکیٹ سے متعلق مہارتوں سے آراستہ کر کے ہم نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں بلکہ خود کفیل اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں،” وزیر اعظم یوتھ پروگرام (پی ایم وائی پی) کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے

اسلام آباد(عرفان حیدر،عکاسی سجاد حسین) پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ نے وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران 2025 میں ایتھوپیا کے دارالخلافہ ادیس ابابہ میں پاکستان کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سندھ یونائٹڈ پارٹی کے صدر سید زین العابدین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ کے پانی کے مسئلے پر ایک سازش کے تحت سودا کر لیا ہے جس کے نتیجے میں سندھ کو بنجر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایتھوپیا اور پاکستان نے جمعہ کے روز ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں اگلے سال ہونے والی سنگل کنٹری نمائش کے کامیاب انعقاد کے لیے دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ اس نمائش کا مقصد دونوں ممالک کے تاجروں کو ایک دوسرے