جمعه,  13 نومبر 2026ء

پاکستان

افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی فضائی و ڈرون حملے، وزیر اطلاعات کی تصدیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے افغانستان سے آنے والے ڈرون حملوں کے جواب میں افغانستان کے 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون کارروائی کی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے جمعرات کو کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان مقامات کو ڈرونز کی لانچنگ

پی ٹی آئی لانگ مارچ: 26 اور 27 ستمبر کو کون کون سے شہروں میں موبائل فون سروس بند ہوگی؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر 26 اور 27 ستمبر کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد پولیس کی تیاریاں مکمل، بھاری نفری اور سامان طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متوقع لانگ مارچ اور دھرنے کی کال کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے انتہائی سخت اور ہنگامی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے، سرکاری املاک کے تحفظ اور قانون کی

پشاور سے جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی سے جانے والے عمرہ  زائرین کے لیے ویکسینیشن کے بغیر سفر کی تاریخ  بڑھا دی گئی ہے جب کہ پشاور کے عمرہ زائرین کے لیے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد کردی گئی ہے۔ فیڈرل ائیرپورٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ بارڈر ہیلتھ سروسز کے فوکل پرسن ڈاکٹر

کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، گھر میں چوری میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھر میں چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مسروقہ طلائی زیورات اور نقدی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت طاہر ولد سراج، سکنہ چنیوٹ اور حال مقیم ڈھوک عبداللہ، جی-12 اسلام آباد کے طور

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر کردیے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق سیکرٹری جنرل ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکرٹریٹ کی قیادت کریں گے۔ پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط

لاہور میں 24 ارب روپے سے 3 نئے بڑے ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں نواز شریف میڈیکل سٹی کے منصوبے کے تحت تین نئے بڑے ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن پر مجموعی طور پر تقریباً 24 ارب روپے لاگت آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تینوں ہسپتال ایل ڈی اے سٹی میں

لاڑکانہ: موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی کار پر سرعام اندھا دھند فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) سول لائن تھانے کی حدود لاہوری محلے میں موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم مسلح افراد کی کار پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار چاروں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز بڑی کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ مستونگ کے علاقے کنک وادی میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، دہشتگردوں نے مستونگ کے علاقےکنک وادی میں چوکی پر

فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے دانا سر بائی پاس میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 103 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا