بدھ,  26 نومبر 2025ء

پاکستان

صدر مملکت اور وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم نے اپنی انتھک جدوجہد کی بدولت کروڑوں مسلمانوں کی تقدیر بدل دی،ہم ان کی میراث کا احترام کرتے ہیں۔ بابائے قوم کی 76 ویں برسی

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 76واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘ کا

ایمل ولی نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو حمایت کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو دہشت گردی کے خلاف حمایت کی یقین دہائی کرا دی۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے

سینٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا۔سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے پیش کردہ بل میں کہا گیا ہے کہ جادو کرنے یا اس کی تشہیر کرنے والے شخص کو 6 ماہ سے7 سال تک قید

پولیس فورس کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری، پولیس افسران اور فیملیز کے لئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پولیس فورس کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری، پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز مسعود شہید ہسپتال میں پولیس افسران اور فیملیز کے لئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد،میڈیکل کیمپ ڈوپسی فاؤنڈیشن، سٹاپ ٹی بی اور من ایکسرے گلوبل کے تعاون سے

وارث خان پولیس کی کاروائی، تین لاکھ روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد،ملزم گرفتار

وارث خان پولیس کی کاروائی، تین لاکھ روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد،ملزم گرفتار راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)وارث خان پولیس کی کاروائی،ملزم گرفتار، 03 لاکھ روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 03 لاکھ روپے

پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 03ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 03ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا، گوجر خان پولیس نے ملزم اویس فاروق کو گرفتا رکرکے ملزم

مندرہ پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) مندرہ پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میںمطلوب اشتہاری مجرم حشمت کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے مندرہ پولیس کو مطلوب تھا،

پیرودھائی پولیس کی کاروائی،نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پیرودھائی پولیس کی کاروائی،نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس کو متاثرہ لڑکے نے درخواست دی کہ ملزم اعجاز نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا، پیرودھائی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا،متاثرہ لڑکے کا میڈیکل

بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان گرفتار، 04 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)کہوٹہ پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان گرفتار، 04 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں واصف، داؤد اور تنویر شامل ہیں،ملزمان سے 04 مسروقہ موٹرسائیکل برآمدہوئے، ایس پی صدر