جمعه,  13 نومبر 2026ء

پاکستان

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کےبڑھتے واقعات، امن وامان کی سنگین صورتحال پر ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے، اعلامیہ ایوان صدر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اعلامیہ ایوان صدر کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صدرپاکستان کا خیبر پختونخوا میں آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کےبڑھتے واقعات، امن وامان کی سنگین صورتحال پر ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایوان صدر

صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیئے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کےنفاذ کی سمری پردستخط کردیئے، صدر نے آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری، وزیراعظم ہاؤس سے سمری ایوانِ صدر روانہ!

اسلام آباد(محب) خیبر پختونخوا کی سیاست میں بڑا دھماکہ! وفاقی کابینہ نے صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے سمری ایوانِ صدر ارسال کر دی گئی ہے، جبکہ اب سب کی نظریں صدارتی کارروائی اور باضابطہ اعلان پر

کے پی میں گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں پی ٹی آئی کا اگلا قدم کیا ہوگا؟ پارٹی اعلامیہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کے پی صورتحال سے متعلق وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں صوبے میں

پشاور میں 11 اکتوبر کے لیے ٹریفک پلان جاری، بی آر ٹی سروس بھی بند

پشاور(محب) سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے 11 اکتوبر 2026 کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے، جس کے تحت شہر کی بعض اہم شاہراہیں سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر عارضی طور پر بند رہیں گی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق شہر میں سیکیورٹی انتظامات کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے نے ریاض کیلئے فضائی آپریشن معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر قومی ایئرلائن ( پی آئی اے ) نے

وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، ملاقات جلد متوقع

اسلام آباد(محب) وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور وفاقی حکومت و خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جے یو آئی کے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیسکو کے خلاف 9 سالہ بچی لُبابہ کے حق میں فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کے کرنٹ سے دونوں ہاتھ گنوانے والی 9 سالہ بچی لبابہ کے علاج اور بحالی کا حکم برقرار رکھتے ہوئے پشاور الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (پیسکو) کی درخواست مسترد کر دی۔ 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسلام

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا، ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق  وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کیا ہے۔ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں

پی ٹی آئی کے پاکستان دشمنوں سے رابطے ہیں، خواجہ آصف کاالزام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف پر پاکستان دشمنوں سے رابطے ہونے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاکستان کے دشمنوں سے رابطے ہیں، یہ بھتے