اتوار,  21 جون 2026ء

پاکستان

نادرا نے شناختی کارڈ کیلیے نیا اصول متعارف کروا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف کروا دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق جدید ترین قواعد و ضوابط کے تحت پہلی بار شناختی کارڈ کیلیے درخواست دینے والے

ایکسپریس وے پر مسافر بس اور وین میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق

پشاور(روشن پاکستان نیوز): سوات ایکسپریس وے پر مسافر بس اور وین کے درمیان ہونے والے شدید حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ وین ڈرائیور کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔

نجی اسکولوں کی تین ماہ کی ایڈوانس فیس وصولی، اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا انکشاف
نجی اسکولوں کی تین ماہ کی ایڈوانس فیس وصولی، اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا انکشاف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات سے قبل نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے والدین سے تین ماہ کی ایڈوانس فیس وصول کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس پر والدین اور اساتذہ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد پرائیویٹ

’بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی نے محسن نقوی سے ملاقات کی ہے‘، علیمہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا اہم بیان سامنے آگیا۔ عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے ایکس پر جاری بیان میں علیمہ خانم نے لکھا کہ بیرسٹر گوہر اور سہیل

وزیر اعظم کا دورہ چین، پاکستان اور علی بابا گروپ کے درمیان اہم معاہدے طے پا گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان اور علی بابا گروپ کے سرکاری و نجی شعبے کے اداروں کے درمیان مفاہمت کی متعدد یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یہ دستخط وزیر اعظم شہباز شریف کے ہانگژو میں علی بابا گروپ کے ہیڈ کوارٹرز

کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکے کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہوا، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس

اوورسیزپاکستانیوں کیلئے انقلابی اقدام، بڑی مشکل آسان ہوگئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ایک خصوصی یونیورسل نمبر متعارف کرا دیا گیا ، جس سے کسی بھی ملک میں مقیم شہری براہِ راست پنجاب ایمرجنسی سروسز سے رابطہ کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 11 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز): سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 11 خوارج ہلاک کر دیے۔ مسلح افواج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں

لاہور میں شہریوں سے عیدی مانگنے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج

لاہور: (روشن پاکستان نیوز) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں شہریوں سے عیدی کے نام پر رقم لینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شاہدرہ میں درج ایف آئی آر کے تحت چار اہلکاروں دلاور، محمد شاہد، علی

حکومت نے 10 ماہ میں 11 ارب ڈالر کا قرضہ لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارتِ اقتصادی امور نے جولائی تا اپریل غیر ملکی فنڈنگ اور قرضوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ وزارتِ اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں (جولائی تا اپریل) کے دوران ملنے والی غیر ملکی فنڈنگ اور قرضوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی