







پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او اختیارات تفویض کر دیے گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ امن و امان کی صورتحال کے پیشِ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ لاہور تعلیمی بورڈ کےمطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 60.03 فیصد رہا،امتحان میں کل 1 لاکھ 65 ہزار 245 امیدواروں نےشرکت کی،جن

ملتان(روشن پاکستان نیوز) ملتان میں 15 سالہ یتیم وسیم عباس کی گاڑی تلے کچل کر ہلاکت کے مقدمے کے مرکزی ملزم توقیر نذیر کی بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاکت نے تفتیش کے طریقۂ کار، مقدمے کی منتقلی اور پولیس حراست سے ملزم کے فرار ہونے کے معاملے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے ملتان میں 15 سالہ یتیم لڑکے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کے مقدمے کے مرکزی ملزم توقیر نذیر کے مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے پر سوالات اٹھا دیے۔ مشی خان نے سوال کیا کہ اگر

اسلام آباد(سعد عباسی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 20 دسمبر 2026 کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے

اسلام آباد(محب) پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں انہیں پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے بیان پر تشویش کا اظہار کرتے اور ان سے اپنے ٹوئٹ پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کرتے سنا جا سکتا ہے۔ مبینہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیراعلیٰ ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ، پاکستان، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی تعاون بڑھانے اور اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے ”بدر مفاہمتی یادداشت“ پر دستخط کردیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ترک وزارت دفاع نے کہا کہ معاہدے پر بدھ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ جرمنی کے یومِ اتحاد کے موقع پر اتحاد، آزادی اور پُرامن اتحاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا موقع ملا۔ سحر کامران نے اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں جرمن سفیر انے لیپل کی جانب سے جرمنی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی کی مبینہ حراست کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم کے مطابق سہیل آفریدی کی بازیابی کے لیے ان کے بھائی محمد عامر نے درخواست دائر کی جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ سہیل آفریدی