اتوار,  28 جون 2026ء

پاکستان

گل پلازہ سانحہ: 65 افراد لاپتا، 15 لاشیں مل گئیں، وزیراعلیٰ سندھ کا امداد، انکوائری اور عمارت گرانے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہونے والی ہولناک آتشزدگی نے شہر کو سوگوار کر دیا ہے۔ واقعے میں درجنوں افراد لاپتا ہیں جبکہ کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جائے حادثہ پر پریس

فائر فائٹر فرقان علی، جو باپ کی روایت نبھا کر گل پلازہ کی آگ بجھاتے امر ہوگئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  کراچی کے پرہجوم تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگی آگ تو بجھ گئی، لیکن اس کی تپش ایک ایسے خاندان کے گھر تک پہنچ گئی جس کا واحد سہارا اب یادوں کے سوا کچھ نہیں۔ 36 سالہ فائر فائٹر فرقان علی، جو شہریوں کے مال و جان

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد، راولپنڈی سمیت گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ آتے ہی لوگ دفاتر اور گھروں باہر نکل آئے اور کلمے کا ورد شروع کر دیا، ہنزہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پشاور سمیت

پاک فضائیہ کا دستہ کثیر ملکی فضائی جنگی مشق میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا

ریاض(روشن پاکستان نویز) پاک فضائیہ کا دستہ کثیر ملکی فضائی جنگی مشق “اسپیئرز آف وکٹری-2026” میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا ہے۔ اس دستے میں جدید ایف-16 بلاک 52 جنگی طیارے اور فضائی و زمینی عملہ شامل ہے، جو طویل فاصلے کی نان

آج سے 23 جنوری تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی کے مطابق آج سے 23 جنوری تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔ خاص طور پر مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کی توقع ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)

کراچی ، پلازے میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ، 60 افراد لاپتہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے ایم اے  جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ خوفناک آگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ 60 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہفتے کی رات سوا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں اور اہلِ خانہ کے لیے فری آئی کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور فرنٹیئر انسٹی ٹیوٹ آف آپتھلمولوجی ہسپتال پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سےنیشنل پریس کلب اسلام آباد میںاین پی سی ممبران اور انکی فیملیز کیلئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا،جس میں سی ای او پروفیسر ڈاکٹر مشتاق، کنسلٹنٹ ڈاکٹر حسن

صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دیدی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دے دی۔ ترجمان دفتر خاجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان کو غزہ سے متعلق بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت ملی ہے۔ پاکستان غزہ

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے، چودھری پرویزالٰہی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کا محمود خان اچکزئی سے اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور کہاکہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر اور قابل احترام پارلیمنٹرین ہیں۔ انہوں

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش اور برفباری کا