اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کس طرح بڑھے گی؟ ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ فنانس بل کے مطابق نئے پے اسکیلز  میں 2022 کے 15 فیصد اور 2025 کے 10 فیصد ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم

شہری اپنی نادرا بائیو میٹرک ہسٹری پر خود نظر رکھیں، لیکن کیسے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کسی بھی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے میں جانے سے پہلے اس بات کو لازمی مدنظر رکھیں کہ اپنی بائیو میٹرک تصدیق کیلیے کیا کرنا ضروری ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے تمام شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی بائیو

ای سی سی نے خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ای سی سی نے خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دی

شمالی وزیرستان: 72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 48 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ و

بجٹ 2026-27: حکومت کا کسٹمز ٹیرف میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے بجٹ 2026-27 میں کسٹمز ٹیرف میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان کیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق صنعتوں کے 7500 سے زائد خام مال، پرزہ جات اور مشینری پر ٹیکس میں کمی کی گئی ہے، آیندہ مالی سال 92 ٹیرف لائنز پر

ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 17 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 22.88 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ ترجمان

قومی اسمبلی میں سندھ اور بلوچستان کے پانی کے حقوق کے لیے پیپلز پارٹی کا احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکینِ قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں سندھ، بلوچستان اور زیریں علاقوں کے پانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور احتجاج کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری، رکن قومی اسمبلی سحر کامران، آغا

تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز، قومی اسمبلی میں 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

اسلام آباد(سعد عباسی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ اپنی تقریر میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کا شکر گزار ہوں، حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا

آر آئی یو جے کی اسلام آباد میں اخبارات کی مارکیٹ سیل کرنے کی مذمت، تقسیم فوری بحال کرنے کا مطالبہ
میٹرو ون نیوز کی بندش، 100 سے زائد صحافیوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ، آر آئی یو جے کا فوری بحالی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پیمرا کی جانب سے میٹرو ون نیوز کی نشریات بند کیے جانے کے بعد چینل کا آپریشن مکمل طور پر معطل کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں سو سے زائد صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

ڈاکٹر ماہ نور کیس ہڑتال، بلوچستان حکومت کی ینگ ڈاکٹرز کے خلاف سخت کارروائی، 23 ڈاکٹرز معطل

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز): ڈاکٹر ماہ نور تیزاب گردی کیس کے بعد بلوچستان حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال کی گئی، جس پر حکومت نے سخت کارروائی کرتے ہوئے 23 ڈاکٹرز کو معطل کر