پاکستان

جنوری میں ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 35 فیصد کا غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شہباز شریف حکومت کو سال 2026 کے پہلے ہی مہینے میں برآمدات کے محاذ پر بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ تجارتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2026 میں نہ صرف برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا بلکہ

8 فروری کو کسی مخصوص جگہ نہیں بلکہ ہر جگہ احتجاج ہوگا، سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ 8 فروری کی کال اسی طرح برقرارہے، 8 فروری کو کسی مخصوص جگہ نہیں بلکہ ہرجگہ احتجاج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو اس ملک میں

2 ارب ڈالر قرض: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر قرض 1 ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض رول اوور میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ ذرائع کے مطابق متحدہ

بسنت، لاہور میں صرف دو دنوں میں 32 کروڑ روپے سے زائد کے پتنگ فروخت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں دوسرے روز بھی بسنت کیلئے پتنگوں اور پنوں کی خرید و فروخت عروج پر رہی، 18 کروڑ روپے سے زائد کی خریداری کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیگل ایڈوائزر کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ لاہور میں دوسرے روز 18 کروڑ سے زائد

سونا فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) شدید فروخت کے دباؤ کے بعد منگل کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بحالی اس وقت سامنے آئی جب امریکی فیڈ چیئرمین کے لیے کیون وارش کی نامزدگی اور سی ایم ای گروپ کی جانب سے مارجن

راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور: (روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر عثمان انور کی چھٹی، راؤ عبدالکریم کو نیا انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب تعینات کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب پولیس تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ واضح رہے

قابض ریاست اسرائیل کا خاتمہ ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے، سید امین شیرازی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدرسید امین شیرازی نے کہا ہے کہ اسرائیل عالم اسلام کے قلب میں ایک ناسور کی مانند ہے، قابض ریاست کا خاتمہ ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے، حکمرانوں نے عوام کی رائے کے برخلاف ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ

فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی بینکنگ کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو چالان مکمل کرنے کے لیے صرف دو دن کی مہلت دے دی۔ عمران خان کے خلاف

وفاقی وزیر علیم خان نے سنیٹر پلوشہ خان سے معذرت کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر علیم خان نے سنیٹر پلوشہ خان سے معذرت کر لی ہے۔ علیم خان کا کہنا تھا کہ میری بات سے کسی کا دل  دکھا ہو تو پلوشہ خان سمیت اراکین کمیٹی سے معذرت چاہتا ہوں،میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ سب کے ساتھ اچھے تعلقات

وزیراطلاعات پنجاب نے چھٹیوں کے نوٹیفکیشن کوجعلی قرار دے دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےسوشل میڈیا پر زیر گردش چھٹیوں کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی تک ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا،سوشل میڈیا پر زیر گردش چھٹیوں کا نوٹیفکیشن