منگل,  30 دسمبر 2025ء

اوورسیز پاکستانی

متحدہ عرب امارات کی کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، 9 پاکستانی زخمی

عجمان(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کے شہر عجمان میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 9 پاکستانی شہری زخمی ہوگئے۔ عرب نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستان کے ایک اعلی سفارت کار نے کو بتایا کہ آگ اس فیکٹری میں لگی جس میں سینیٹائزر

مانچسٹر میں لیڈیزنائٹ کے نام سے6مارچ کو محفل موسیقی منعقد ہوگی

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)کرییٹو مائنڈ میڈیا(سی ایم ایم ) اور برنیج بڈیز کے زیر اہتمام سی ایم ایم کے قیام کا ایک سال مکمل ہونے اور خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محفل موسیقی ”لیڈیز نائٹ ”کے نام سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھ

اوورسیز پاکستانیز کے مسائل حل کیلئے اسلام آبادپولیس کا خصوصی ہیلپ ڈیسک قائم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس اکبرناصرنے اوورسیز پاکستانیز کے مسائل حل کے لئے خصوصی ہیلپ ڈیسک قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل سے ملاقات کے بعد آئی جی اسلام آباداکبرناصر سے اوورسیزپاکستانیز کے لیے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ پیغام اپنے

پاکستان خلیجی ریاستوں اور چین کو زرعی برآمدات کے ذریعے سالانہ 10بلین ڈالرکیسے بچا سکتا ہے؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ایک اعلی فوجی اہلکار نے کراچی میں تیسرے سالانہ میلہ مویشیاں کی افتتاحی تقریب میں کہا، پاکستان زرعی شعبے میں درآمدی متبادل اور خلیجی ریاستوں اور چین کو اجناس کی برآمد کے ذریعے سالانہ 10 بلین ڈالر کی بچت کر سکتا ہے۔ ڈیری، ایگریکلچر، لائیو سٹاک، فشریز اور

پاکستانی طلبہ کا مصوری اور شاعری کے ذریعے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں قائم انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیزنے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں مختلف ملکوں کے سفیروں، دانشوروں اور اور ماہرین تعلیم کے علاوہ بچوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پانچ مختلف تعلیمی اداروں کے

اے آئی ایم سی اے یو کے کاسالانہ فیملی گالا28اپریل کو منعقدہوگا

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)علامہ اقبال میڈیکل کالج برطانیہ(اے آئی ایم سی اے یو کے)کی جانب سے سالانہ فیملی گالا’’عیدملن‘‘کاانعقاد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اے آئی یم سی اے یو کے نے تمام ’’اقبالینز‘‘کو فیملی اور دوستوں کے ہمراہ بمقام ایکسلینسی میڈلینڈزسٹیفرڈ پارک 6،ٹیل فورڈ ٹی ایف 3،3اے ٹی پر28اپریل

معروف اماراتی ریسٹورنٹ چین کے اونر کا مفتی عبدالقوی کے اعزاز میں ظہرانہ

دبئی (روشن پاکستان نیوز)معروف پاکستانی عالم دین مفتی عبدالقوی کے اعزاز میں متحدہ عرب امارات کی مشہورریسٹورنٹ چین الابراہیمی کے اونرنے ظہرانے کا اہتمام کیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی عالم دین مفتی عبدالقوی کے اعزاز میں متحدہ عرب امارات کی مشہورریسٹورنٹ چین الابراہیمی کے مالک نے ظہرانے کا اہتمام

مفتی عبدالقوی نے روشن پاکستان نیوزکی اپیل پرفحش آن لائن پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی

دبئی،مانچسٹر(شہزادانورملک سے)روشن پاکستان نیوز سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے پھیلنے والی فحاشی اور بے حیائی کے خلاف میدان میں آگیا۔مفتی عبدالقوی کو ایک سوشل میڈیا ایپ پر گندگی اور فحاشی پھیلانے والے پتلو نامی لڑکے کے پروگرام میں جانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق روشن پاکستان نیوز نے ہمیشہ

مفتی عبدالقوی کی الیکشن سے پہلے کی گئی تمام پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں،مزید جانئے ان کی زبانی

دبئی(روشن پاکستان نیوز)معروف پاکستانی سکالرمفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ میں نے الیکشن 2024سے پہلے ہی کچھ پیش گوئیاں کردی تھیں اور وہ تمام کی تمام سچ ثابت ہوئیں،پاکستان مسلم لیگ نون کی اعلیٰ قیادت گواہ ہے کہ جب نوازشریف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ ہوا تو اس وقت

آن لائن پٹیشن میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی اوران کیخلاف مقدمات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

اوورسیز پاکستانیز نے کہاکہ پاکستان کے عوام کے لیے امید کی کرن سابق وزیر اعظم عمران خان ہی ہیں، ان کے مطابق عمران خان کا بطور وزیر اعظم دور معیار زندگی اور پاکستان کی مجموعی حیثیت کو بہتر بنانے کی کوششوں سے بھرا ہوا ہے ، تبدیلی کے لیے اس