







سیول(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریامیں رواں سال شدید گرم موسم کے باعث اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنوبی کوریا کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 مئی سے 2 اگست کے درمیانی عرصے میں مجموعی طور پر 2 ہزار 25 افراد گرمی سے

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے دارالحکومت ماسکو کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ حملے میں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے، اس کے علاوہ زخمیوں

باغ(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ ن لیگ کے دوستوں کے لیے پیغام ہے کہ آپ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ بلاول بھٹو نے ویڈیو پیغام میں آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ صاف اور شفاف

بیروت(روشن پاکستان نیوز) قابض اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے خلاف ملٹری آپریشن کے نام پر لبنان کے جنوبی علاقوں میں بنیادی انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ظلم و بربریت کی انتہا کردی۔ لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے نیشنل نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے

وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللّٰہ نے محسن نقوی کی نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کے قیام سے متعلق بیان کو سمجھ سے بالاتر قرار دیدیا۔ رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی نےعجیب بات کی ہے، میں نے محسن نقوی کی

جنوبی وزیرستان (روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے رستم بازار میں ہونے والے دھماکے میں معروف مذہبی و سماجی شخصیت مفتی جنا میر جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق نامعلوم افراد نے رستم بازار کے نچلے فلور پر بارودی مواد نصب کیا تھا جو دھماکے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ نابالغ بچے کے نان و نفقے کا تعین کرتے وقت بچے کی معقول ضروریات، والد کی مالی استطاعت، آمدنی اور سماجی حیثیت کو مدنظر رکھا جائے گا جبکہ نچلی عدالتوں کی جانب سے مقرر کردہ نان و نفقہ کی

میانوالی(روشن پاکستان نیوز) میانوالی میں تین بچیاں اور ایک بچہ کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں گزشتہ شام پیش آیا۔ اسلام آباد: کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، گھریلو چوری میں ملوث ملزم گرفتار، 86 لاکھ روپے کا مسروقہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے مذاکرات کے آغاز کے اعلان کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اگست کے پہلے کاروباری روز کا آغاز مثبت آغاز میں ہوا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ بھر سمیت کراچی میں گرمیوں کی دو ماہ کی تعطیلات کے بعد اسکول اور کالج دوبارہ کھل گئے اور تدریسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گرمیوں کی دو ماہ طویل تعطیلات کے اختتام کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری و نجی