منگل,  04  اگست 2026ء
روس: ماسکو میں ڈرون حملے سے 5 افراد ہلاک

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے دارالحکومت ماسکو کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا۔

روسی خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ حملے میں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے، اس کے علاوہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

روس کے دارالحکومت ماسکو کے ریسٹورینٹ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملے سے ویئرہاؤس میں آگ لگ گئی۔

مزید خبریں