







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا ایران جنگ کے خاتمے میں مؤثر سفارت کاری میں ناکامی پر خلیجی اتحادی ممالک صدر ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے عرب، یورپی اور امریکی عہدیداروں کے حوالے سےدعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین کی حکومتیں

لندن(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ سال برطانیہ کی نیشنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو ٹیکسی ڈرائیوروں کے خلاف ریکارڈ تعداد میں شکایات موصول ہوئیں، جبکہ لائسنس ہولڈرز کو موقع پر کیے جانے والے جرمانوں میں بھی 15 فیصد اضافہ ہوا۔ این ٹی اے کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت نے تمباکو اور نیکوٹین کے قوانین کو سخت کر دیا، آن لائن فروخت اور اشتہارات پر پابندی لگا دی۔ کویت نے ایک جامع ریگولیٹری فریم ورک متعارف کرایا ہے جو تمباکو اور نیکوٹین کی مصنوعات کی درآمد، تیاری، تقسیم، فروخت، تشہیر اور استعمال کو کنٹرول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہناہے کہ امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے 11 اور 12 اگست کو لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم

خاران(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے ٰخاران میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے

جکارتہ(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی جبکہ 50 افراد زخمی بھی ہوئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سےکئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، 2ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوئے، 50 سے زائد گھر تباہ اور کئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے نواز شریف اور مریم نواز کے بیانات پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تاریخ میں ‘فارم 47 پلس’ کے نام سے یاد رکھے جائیں گے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ مسلم لیگ ن

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی پالیسیوں سے وفاداری اور حمایت جانچنے کے لیے نیٹو اتحادیوں کو سوال نامہ بھیج دیا۔ بلومبرگ رپورٹ کے مطابق سوال نامے میں ایسے سوال پوچھےگئےکہ کیا نیٹو ملک امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے میں کوئی پابندی تو نہیں لگاتے؟ کیا نیٹو

کراچی(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کم نہ کرنے پر آج گورنر ہاؤس سندھ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے، دھرنے کا 15 روز کا شیڈول بھی تیار کر لیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے

راولپنڈ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ ہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں فتنہ ہندوستان کی موجودگی پرکارروائی