

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) 25 رکنی نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، معاونین اور مشیر سبکدوش ہوگئے کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے

اسلام آباد۰روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن کی طرف سے مخصوص نشستیں نہ ملنے پر سنی اتحاد کونسل نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرے گی۔سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفرکہا کہ تحریک

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی، آرڈیننس کی منظوری بھنگ کے طبی اور صنعتی استعمال کو ریگولیٹ اور کنٹرول کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ اتھارٹی بھنگ پلانٹ کی کاشت، نکالنے اور ریفائننگ مینوفیکچرنگ کا کام کرے گی۔ اتھارٹی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ایک بار پھر آئی ایم ایف سے توانائی کے شعبے کے گھومتے ہوئے قرضے کو کم کرنے اور حل کرنے کی درخواست دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک بار پھر آئی ایم ایف سے توانائی کے شعبے کے گھومتے ہوئے قرضے

ایک ایسی انوکھی گاڑی جو زمین پر چلنے کے ساتھ ساتھ ہوا میں بھی اڑتی ہے، جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ کسی سائنس فکشن فلم سے نکل کر ہماری دنیا میں پہنچ گئی ہے۔ امریکی کمپنی الفا ایروناٹکس کی 2 سیٹوں والی اڑنے والی گاڑی ابھی تک صارفین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے مارچ کے لیے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ اس حوالے سے سیکرٹری خزانہ امر ترین نے کہا ہے کہ مارچ کے مہینے کے لیے پیشگی منظوری خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیا۔ ایوان صدر میں تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تقریب میں غیر ملکی سفارتکار، سینئر سرکاری حکام اور سیاسی جماعتوں کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی دھواں دار تقاریر کے دوران کورم کی نشاندہی کر دی گئی۔ قومی اسمبلی کاجلاس ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، بعد ازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس کی صدارت کی۔ قومی اسمبلی میں پی پی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن نے وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت شروع کر دی،کس کو کونسی وزارت ملے گی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈار کو وزیرخزانہ بنانے پر غورکیا جارہا ہے جبکہ سردار یوسف کو مذہبی امور کا قلمدان سونپا جائیگا۔مصدق ملک پیٹرولیم،

کراچی (روشن پاکستان نیوز)نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ (این سی آر سی) کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں ماہرین نے سندھ کے غریب تھرپارکر ضلع کے بچوں کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔ مٹھی میں تھر ایجوکیشن الائنس کے دفتر کے ہال میں منعقدہ سیمینار میں سندھ