تازہ ترین

ایف بی آر نے 40 لاکھ روپے سے زائد قیمت والی کاروں پر ٹیکس عائد

ایف بی آر نے ان ٹیکسیشن اقدامات کے ذریعے سالانہ 4 سے 4.5 ارب روپے جمع کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔ 25% مقامی طور پر تیار شدہ کاروں پر لاگو ہوگا۔ای سی سی نے 40 لاکھ روپے سے زائد قیمت کی گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا۔ایف بی آر

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

عالمی سرمایہ کار برادری میں کریپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کی وجہ سے، کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔ روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق، بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو مصنوعات کے لیے سرمایہ کاروں

پشاور: نومئی کے مقدمات میں غیر حاضری پر 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

پشاور(روشن پاکستان نیو) انسداد دہشت گردی عدالت نے نومئی کے مقدمات میں غیر حاضری پر 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نومئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے وزراء اور ارکان اسمبلی سمیت 131 ملزمان کی کیس کی

یکم رمضان المبارک کو تمام بینک عوام کیلئے بند رہیں گے،کیوں ؟ دیکھیں

یکم رمضان کو بینک عوام کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں میں مسلم صارفین کے کھاتوں سے زکوٰۃ کاٹی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکم کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کوبینک عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی

ویڈیو:ظلم کی انتہاء، سسرالیوں نے بہوکو بالائی منزل سےپھینک دیا،دیکھیں تفصیل خبر میں

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور گلشن راوی میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہوکو بالائی منزل کی کھڑکی سے نیچے پھینک دیا تفصیلات کے مطابق واقعہ گزشتہ رات نوناریاں چوک کے قریب شالیمارروڈ پر پیش آیا۔ سی سی ٹی وی میں متاثرہ خاتون مریم کے گھر سےکچھ خواتین کے چیخنے کی آوازیں آتی

پنجاب کےشہر ہائی الرٹ پر، محکمہ موسمیات نے 11 مارچ سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کے محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 11 مارچ سے بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، جس سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کا ردعمل سامنے آیا کیونکہ حکام نے خطے میں متوقع شدید بارشوں کے درمیان الرٹ جاری کیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے

مجبور ہیں لاشیں نہیں اٹھا سکتے، خالد مقبول صدیقی کی آڈیو لیک نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں تفصیل

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ڈاکٹر خالد مقبول کی آڈیو لیک میں کہی بات تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان سے بنی گالہ میں ہوئی ایک میٹنگ میں مجھ سمیت چار صحافیوں کے سامنے خان صاحب کے انتہائی قریبی ساتھی نے خان صاحب کو بتائی تھی کہ انہیں خالد مقبول نے

مخصوص نشستوں کیلئے قانونی جنگ لڑیں گے ،علی ظفر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہے کہ ہم مخصوص نشستوں کےلیے قانونی جنگ لڑیں گے۔ ایک بیان میں علی ظفر نے کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کرتا آیا ہے، ہماری مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو نہیں مل

پی ٹی آئی کیخلاف کارروائیوں کے صلہ میں محسن نقوی کو وفاقی وزیرداخلہ کے عہدے کا تحفہ ، اہم شخصیت کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(روشن پاکستان نیوز ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وفاقی سینیٹر بنانے کے بعد وفاقی حکومت میں اہم عہدے پر فائز کرنے کی بازگشت کے بعد سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں دھماکے دار انکشاف کر دیا اسٹیبلشمنٹ

زمان پارک حملہ کیس، عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل لاہور کی