

کوٹئہ(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی جانب سے گوادر کے بارش متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا کہ سعودی اور پاکستانی عوام بھائی بھائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نومنتخب صدرآصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری آج ہوگی،چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ حلف لیں گے۔ترجمان صدرہاؤس کےمطابق حلف برداری کی تقریب شام چاربجےایوان صدرمیں ہوگی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ آصف زرداری سےعہدےکاحلف لیں گے۔ترجمان کےمطابق ایوان صدر نے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کر دئیےہیں۔ مزید

پشاور (روشن پاکستان نیوز)بورڈ بازار میں مبینہ خودکش دھمکاہونےسےتین افرادہلاک ہوگئے۔پولیس ذرائع کےمطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ملنے والے شواہد سے امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دھماکہ میں ہلاک ہونے والوں میں موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور اور اس کے ساتھی شامل ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنزکاشف عباسی کانجی

لاہور (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے اپنی طے شدہ پالیسی کے مطابق صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لیا، جعلی اسمبلیوں میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی غیر قانونی اور غیر قانونی ہے۔ غیر جمہوری لاہور سے جاری بیان میں ان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الوداعی بیان جاری کیا ہے۔ صدر پاکستان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بطور صدر ملک کے عوام کی خدمت میرے لیے باعث فخر رہی، اللہ میری کوتاہیوں پر مجھے معاف کرے،

گوجرانوالہ(دلشاد علی ) گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد،جس کے مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی شاہد عثمان ابراہیم تھے. جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز زائد فاروق،اے ڈی مس عندلیب پرنسپل ڈاکٹرکوثرخالد، سعدیہ ریاض،ادارہ کی اساتدہ شیریں گل،وحیدہ اکبر،شمائلہ محفوظ،نادیہ ارم قاضی،عظمی رضا،مس صائمہ،سپرنٹنڈنٹ نصیر

گوجرانوالہ(دلشاد علی )ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اس سلسلہ میں صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں ہے، کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ صارفین کے حقوق کا محافظ ہے جس کی آگاہی ہر فرد تک پہنچائیں گے، اس سلسلہ میں تمام یونیورسٹیز، کالجز اور تمام پبلک مقامات، مارکیٹوں

گوجرانوالہ( دلشاد علی )ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈپٹی کمشنر کمپليکس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز دفاتر، ضلعی کنٹرول روم اور مختلف برانچوں کمپلینٹ سیل اور دیگر کادورہ کیا۔دفاتر اور برانچوں میں صفائی ستھرائی، فائلوں، دفتری ریکارڈ کو مناسب جگہ پر اور محفوظ طریقے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکمران اتحاد کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری دوسری بار صدر مملکت منتخب ہوگئے۔ ’ آصف زرداری نے 255 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مقابل سنی اتحاد کونسل کے نامزد امیدوار محمود اچکزئی نے 119ووٹ حاصل کیے۔ صدر مملکت کے انتخابات کے لیے قومی اسمبلی،

سرگودھا میں سکول ٹیچر کے مبینہ تشدد سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نجی اسکول کے طالب علم سمیع اللہ کو سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے ڈنڈے سے مارا جسکی وجہ سے اس کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی۔ پولیس کے