

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ جاری بیان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 مارچ تک توسیع کر دی جبکہ انہیں اہل خانہ سے فون پر بات کی اجازت مل گئی۔ جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خردبرد سے متعلق کیس میں گرفتار سابق وفاقی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب 14 مارچ کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشستوں کا انتخابی شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق انتخابات 14 مارچ بروز جمعرات کو ہوں گے۔ سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے ان

میران شاہ (روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقوں شیوا ون اور شیوا ٹو میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم کمپنی نے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دو کنوؤں کی کھدائی کے دوران گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے جو کہ گیس

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا ہ حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ہ ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان تشکیل دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہریوں کو فوڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ، استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان مسلم ق کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے متعلق مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خاندانی ذرائع نے دونوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اچھرہ میں احتجاج کرتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی کے ذ رائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا، صدر آصف زرداری باضابطہ طور پر آصفہ بھٹو کو خاتون

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس نےرہنما تحریک انصاف لطیف کھوسہ کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق انتخابات میں مبینہ دھاندلی کےخلاف تحریک انصاف نے احتجاج کی کال دی تھی۔ فیملی ذرائع نےلطیف کھوسہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی ،رہنما تحریک انصاف لطیف کھوسہ کوایس پی کینٹ نےگرفتارکیا، احتجاج سے قبل پولیس نے لطیف

کوٹئہ(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی جانب سے گوادر کے بارش متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا کہ سعودی اور پاکستانی عوام بھائی بھائی