

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’اب یا کبھی نہیں‘ کا مرحلہ آگیا ہے، وقت کا ضیاع برداشت نہیں کروں گا۔ قرض کی نہیں اب سرمایہ کاری کی بات کروں گا۔ وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کا کہنا تھا کہ

گوجرانوالہ(دلشاد علی ) ڈویژنل صدر انٹرنیشنل ہیومن ڑائٹس موومنٹ رانا امجد حسن نے کہاکہ روزہ تقویٰ اور پرہیز گاری سکھاتا ہے، تزکیہ نفس کیلئے ہماری سوچ اور خیالات پاکیزہ ہونے چاہئیں، ماہ صیام اللہ تعالیٰ کی طرف سے تحفہ ہے۔ یہ ہمیں بخشش کا موقع فراہم کرتا ہے، ہمیں گناہوں

گوجرانوالہ(د لشاد علی) بازاروں میں بھی مہنگائی کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ رمضان المبارک آتے ہی گرانفروشوں کی من مانیاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔ سرکاری نرخنامے ہوا میں اڑا دیئے گئے۔ مہنگائی میں کئی گنا اضافہ ہوگیا۔ شہریوں کو سستے بازاروں سے کوئی ریلیف نہیں مل رہا۔اتوار بازاروں

گوجرانوالہ(دلشاد علی)ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 63 ڈاکٹر مہر فیصل چوہدری جنرل سیکرٹری پی پی 63ڈاکٹر ریاض احمد رانااورمعروف سماجی سیاسی شخصیت سابق کونسلر صدریو سی 61 پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر شمعون عاقل گل نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ میں ڈکیتی کے دوران مسلح ڈاکوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔فائرنگ کی وجہ سے 45 سالہ فلپس زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ گکھڑ منڈی کے علاقہ میں دوران ڈکیتی مسلح ڈاکوں کی فائرنگ کی وجہ سے 45 سالہ فلپس زخمی

گوجرانوالہ (دلشاد علی )گوجرانوالہ میں ٹرانسجینڈر کمیونٹی نے آج ڈپٹی کمشنر فیاض موہل اور ایڈیشنل کمشنر جنرل شبیر بٹ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس میں کثیر تعداد میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ٹرانسجینڈر کو شہری دفاع میں فوکل

گوجرانوالہ(دلشاد علی )گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ستھرا پنجاب مہم کے تحت ضلع میں یکم مارچ سے اب تک تقریبا 8 ٹن کوڑا کرکٹ شہر سے ڈمپنگ سائٹ منتقل کر دیاہے، شہر سے روزانہ درجنوں پلاٹوں میں لگے کوڑے کے ڈھیر بھی صاف کئے گئےستھرا پنجاب ماہ صفائی مہم وزیر

گوجرانوالہ (دلشادعلی ) گزشتہ روز معروف سماجی تنظیم گوجرانوالہ فلاحی اتحاد کے ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کا انعقاد نائب صدر چوہدری فہد منیر کی میزبانی میں ان کی رہائش گاہ پہ کیا گیا۔اجلاس کی صدارت چئیرمین شہباز انور بٹ نے کی جبکہ رمضان المبارک کے حوالے سے

گوجرانوالہ (دلشاد علی)رمضان المبارک میں پنجاب میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے اور نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم کے عمل میں بھی سرعت لاتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران انتظامات میں بھی بہتری لائی جائے ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے کے دوران1757 افراد کوگرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اورکل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہورہا ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے