

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم نے پروفیشنل کرکٹ میں 25 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ بابر اعظم نے آج پی ایس ایل کے میچ میں 32واں رن بنا کر یہ سنگ

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے ایئر ایمبولینس پراجیکٹ کے لیے سالانہ 440 ملین روپے مختص کیے ہیں اور پنجاب کے نازک مریضوں کے لیے ایئر ایمبولینسز چلانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ائیر ایمبولینس اسٹیشن میانوالی، ملتان اور بہاولنگر میں بنائے جائیں گے۔ریسکیو 1122 ایئر ایمبولینس کے

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز) شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شازہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے آئی ٹی کا قلمدان سونپ دیا۔ سیکرٹری وزیراعظم اسد رحمان گیلانی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یاد رہے

ملتان (روشن پاکستان نیوز) اندرون شہر کے علاقے میں 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ملتان کے اندرون شہر محلہ جوادیاں میں رہائشی عمارت خستہ حالی کے باعث صبح 4 بجے گر گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ عمارت کا کچھ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ سینٹرل جیل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دو ہفتوں کیلئے عمران خان سمیت تمام قیدیوں اور حوالاتیوں کی ملاقاتوں اورجیل وزٹس پر پابندی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایک بیان میں عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحافی برادری کے لیے وزارت اطلاعات کے دروازے کھلے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورسمیت پنجاب بھر کی عدالتوں کےاوقات کارمیں تبدیلی کردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ رمضان المبارک کے باعث سیشن کورٹس ، سول کورٹس اور کچہریوں کے اوقات میں تبدیلی کر دی گئی، آج سے عدالتوں میں کیسز کی سماعت صبح نو بجے سے سہ پہر تین بجے تک ہو گی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مجھے عوام کی خدمت کے لیے تعینات نہ کیا جائے تب بھی عوام کی خدمت کروں گا۔ ایک سال گزر گیا لیکن عوام کے حالات نہیں بدلے۔ کراچی میں گورنر سندھ کامران خان نے خزانے کی نمائش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسرائیل نے ماہ رمضان کا بھی احترام نہیں کیا، غزہ میں تازہ حملوں میں مزید 67 فلسطینی شہید اور 106 زخمی ہوگئے۔ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ماہ رمضان میں بھی جاری، شمالی غزہ، خان یونس اور رفح میں بمباری سے معروف فلسطینی فٹبالر محمد برکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2 اپریل کو کروانے کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کا انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹر آج ریٹائر ہورہے ہیں جس کے بعد