تازہ ترین

مولانا فضل الرحمٰن عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گئے

مدینہ منورہ (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر پارٹی عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ مولانا فضل الرحمان آج روضہ رسول پر حاضری دیں گے۔ وہ تین دن مدینہ منورہ میں قیام کے

تعلیم کا فرو غ اولین ترجیح، طلباء کامیابی کا لوہا منوانے کیلئے محنت سے کام کریں، کمشنر گوجرانوالہ سید نوید حیدر شیرازی

گوجرانوالہ( دلشاد علی )گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول جی ٹی روڈ میں ڈسڑکٹ ہیڈ ماسٹر ز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ضلع بھر کے ہائی سکولز میں ہونے والے ادبی پروگرام،نصابی ہم نصابی مقابلہ جات ہائی سکولز کے مابین مختلف کھیلوں کے مقا بلہ جات ،پنجاب ادبی و ثقافتی میلہ جشن

پیازاورکیلوں کی برآمدپرپابندی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے پیازاورکیلوں کی برآمدپرپابندی عائدکردی ۔ تفصیلات کےمطابق وزارت تجارت نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعدباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، وفاقی حکومت نے گزشتہ روزپیازاورکیلوں کی برآمدپرپابندی لگانے کی منظوری دی تھی، پیازاورکیلوں کی برآمدپرپندرہ اپریل دوہزارچوبیس تک پابندی رہے گی۔ اس سے قبل

نواز شریف کے صاحبزادےحسین نواز اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق جاتی امرا پہنچنے پر نواز شریف نے اپنے بیٹوں کا استقبال کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لندن سے لاہور پہنچ گئے۔ واضح

رمضان میں مبارک مہینے کی برکتیں سمیٹنے کیساتھ ساتھ آپ وزن کیسے کم کر سکتے ہیں ؟پانچ مفید عادات جانیں

رمضان المبارک کو رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ سمجھا جاتا ہے، سائنس بھی اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ ایک ماہ کے روزے انسانی جسم پر بہترین اثرات مرتب کرتے ہیں۔ رمضان کے مہینے میں صحت کو برقرار رکھتے ہوئے وزن کم کرنے کا بہترین موقع ہے۔ اس رمضان

سحری میں کون کون سی غذائیں  کھانے سےآپ کا روزہ مشکل ہو سکتا ہے ؟دیکھیں

اکثر لوگ سحری میں معمولی سی غلطی کر کے اپنا روزہ مشکل بنا لیتے ہیں اور بعد میں اسے موسم یا خراب صحت سے جوڑ دیتے ہیں۔ سحری میں کھائی جانے والی غذاؤں کا انتخاب احتیاط سے کرنا چاہیے تاکہ سحری کے بعد سے افطار تک آپ کو کوئی پریشانی

پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے2025 میں شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان،جانیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا شیڈول اگلے سال یعنی 2025 میں ٹکراؤ کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 10 کے شیڈول کے لیے تین ونڈو پر غور کر رہا ہے اور سب سے موزوں ونڈو

بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت اقدام قرار دیدیا

امریکی اقتصادی جریدے بلومبرگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت قدم قرار دیا ہے۔ اقتصادی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے قبل محمد اورنگزیب کی تعیناتی مثبت قدم ہے، سرمایہ کاروں کی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کی تقرری

صدر آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ انہیں درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیاکہ ملک میں دانشمندانہ مالیاتی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی آصف حیدر شاہ کو چیف سیکرٹری سندھ بنانے کا فیصلہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) آصف حیدر شاہ کو سندھ کا چیف سیکریٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف حیدر شاہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 22 کے افسر ہیں، آصف حیدر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع