

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، یورپی یونین کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے کا کہا جارہا ہے، سازش کی جارہی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں اور ان کا پانی سمندر میں داخل ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں دنیا کے کئی ساحلی شہروں کے ڈوبنے کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ برطانوی تحقیقی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم کی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے حکم پر 6 جون کو پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی ہوگی۔ مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے وژن کے مطابق بہتر ہوا کے معیار کے انڈیکس کے لیے بھٹہ صنعتی نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوگئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے بانی

گوجرانوالہ (دلشاد علی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 81 میں ہونے والی مبینہ دھاندلی پر فوری نوٹس لیتے ہوئے 75 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے چوھدری اظہر قیوم ناہرا نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کے لیے تین شرائط پیش کر دیں۔ سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ 10 متنازعہ حلقوں کا آڈٹ کیا جائے، تحریک انصاف کی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے اور احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ،وزیراعلیٰ خیپر پختونخوا پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ۔ الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی،اگلی سماعت 26

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب محمد کھوسو کی ایم بی اے کی ڈگری جعلی نکلی۔ جامعہ سندھ جامشورو کے مطابق شعیب محمد کھوسو نے تقرری کے لیے ڈگری جمع کرائی تھی، تصدیق پر جعلی ثابت ہوئی۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ڈی جی پاکستان