

گوجرانوالہ (دلشاد علی )مسلم لیگ ن کے سٹی نائب صدر جمشید ایوب بٹ نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام لانے کی اشد ضرورت ہے سیاسی انتشار اور افرا تفری سے ملک معاشی طور پر مزید تنزلی کی جانب چلا جائے گا اپوزیشن ملکی مفاد میں تحمل اور بردباری کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کسٹمز کلیکٹریٹ کی پشاور اسلام آباد موٹر وے پر ہکلہ کے قریب بڑی کاروائی سامنےآئی، دروان کارروائی بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ کسٹمز کلیکٹریٹ نے کارروائی خفیہ اطلاع پر کاروائی کی۔ محکمہ کسٹمز کے مطابق برآمد اسلحہ میں 15 رائفلیں،3

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے علی امین گنڈا پورکی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وزیراعظم سے کئی مطالبات کئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود تھے ۔ اس کے علاوہ چیف سیکرٹری اور آئی جی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے دو وزارتوں کے لیے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان کیا۔ محسن نقوی نے وزارت انسداد منشیات کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ وہ وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پشاور سے دبئی جاتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 217 میں شدید تکنیکی خرابی سامنے آئی جب طیارے میں نصب تین نیوی گیشن سسٹم نے بیک وقت کام کرنا چھوڑ دیا۔ تین آئی این ایس سسٹم کی خرابی کے باعث

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، لیکن ان سے کیا مذاکرات کریں، ہمیں ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ موجودہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں صدقہ، فطرہ اور فدیہ کی کم سے کم رقم 300 روپے فی کس ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ روزہ اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، رمضان المبارک میں صدقہ، فطرہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار میں توسیع کردی۔ ساڑھے 7 ارب کے رمضان پیکیج میں 3 بنیادی اشیاء پر شہری ریلیف سے محروم ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کو افطار کے بعد رات

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے مالیاتی دارالحکومت کراچی میں ایک بینکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ویڈیو میں بتایا کہ 1000 روپے کےایسے نوٹ مارکیٹ میں آچکے ہیں جو ایک طرف خالی ہیں ۔نیشنل بینک کے صارف نے بتایا کہ نیشنل بینک آف پاکستان