

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاناما ریفرنسز میں سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو ریکارڈ تیار کرنے اور جمع کرانے کے لیے 19 مارچ تک کا وقت دے دیا۔ جج ناصر جاوید رانا نے ایون فیلڈ،

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے مشرق وسطیٰ، افریقا اور وسطی ایشیا سے متعلق اپنی ذیلی کمیٹی کو پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل پر 20 مارچ کو سماعت کا حکم دیا ہے۔ کمیٹی اس سماعت میں 8 فروری کو ہوئے عام انتخابات کے بعد امریکا

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 81 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ کو 3197 ووٹوں کی برتری حاصل ہے، اس سے پہلے این اے 81 پر بلال اعجاز 7791 ووٹوں کی برتری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا،جس کے تحت 21 اپریل کو ملک بھر میں خالی نشستوں پر

مننگھم(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مننگھم کونسل پر محمد علی اسلام نے آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہاکہ میرا نام محمد علی اسلام ہے اور میں آزاد امیدوار کیحیثیت سے2مئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستیں خارج کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48نشستوں پر انتخابات کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے امیدوار 14 مارچ سے کاغذات نامزدگی لے سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی 15سے 16مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ شیڈول کے مطابق

پشاور(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحادکونسل کومخصوص نشستیں نہ ملنےکےکیس میں عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔سنی اتحادکونسل کی خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستوں کےلئےدائردرخواستوں پرسماعت پشاورہائی کورٹ کےجسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نےکی، جسٹس اعجازانور،جسٹس ایس ایم عتیق شاہ،جسٹس شکیل احمداورجسٹس سیدارشدعلی بھی بنچ میں شامل ہے۔ سنی اتحادکونسل

نوشہرہ ورکاں(دلشاد علی )پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے نائب صدر سابق تحصیل ناظم نوشہرہ ورکاں سردار محمد طارق رضا گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا

گوجرانوالہ (دلشاد علی ) نوشہرہ روڈ پر جگہ جگہ قائم میلامائن کے کارخانے اہلیان علاقہ کے لئے وبال جان بن گئے برتن بنانے میں استعمال ہونے والےپاؤڈر سے لوگ سانس جیسی موذی مرض میں مبتلا ہوکر ہسپتالوں کا رخ کرنے لگے تفصیلات کے مطابق نوشہرہ روڈ پر جگہ جگہ آبادی