تازہ ترین

بڑی سیاسی جماعت کے 2 اہم رہنما سینیٹ الیکشن سے دستبردار، دیکھیں تفصیل

کراچی (روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی اور نجیب ہارون بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر آنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرؤف صدیقی نے کہا کہ پارٹی کا فیصل واوڈا کی حمایت کا فیصلہ درست ہے۔

چینی کمپنی نے سیکیورٹی خدشات کے باعث تربیلا ڈیم پر کام روک دیا

ہری پور: چین کی کمپنی پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا نے تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر منگل کو بشام کے قریب دہشت گردانہ حملے میں پانچ چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والے سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے کام روک دیا ہے۔ 26 مارچ

پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی شدیدطبعیت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، دیکھیں تفصیل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو طبیعت ناساز ہونے پر پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پمز ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کو سانس میں تکلیف اور جسم میں درد کی شکایات ہیں، انہیں چیک اپ کے لیے اسپتال

ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت کردی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت کرتے

چینی قافلے پر حملہ:وزیراعظم نے آج اعلیٰ سطح کا سکیورٹی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بشام میں چینی قافلے پر حملےکے بعد وزیراعظم نے آج اعلیٰ سطح کا سکیورٹی اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا جائےگا،اجلاس میں وفاقی وزرا، عسکری حکام اور آئی جیز شرکت کریں گے، اس

ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ،سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے افرادکو ایوارڈز دیے جائیں گے

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس کے لیےسب سے زیادہ مجموعی ٹیکس دہندگان کو ایوارڈز دیے جائیں گے۔ سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے افراد، کمپنیوں اور برآمد کنندگان کا خیر مقدم کیا جائے گا۔وزیر اعظم شہباز

خیبرپختونخوا ہ حکومت کااحسن اقدام ، مفت وائی فائی رسائی کا اعلان کر دیا ، کیسے ،کہاں؟ دیکھیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور کے پارکس ڈیجیٹل ہو جائیں گے کیونکہ کے پی حکومت نےعوام کے لیے مفت وائی فائی رسائی کا اعلان کیا ہے۔ لوگ عموماً ٹیکنالوجی سے خود کو دور کرنے کے لیے پارکوں کا دورہ کرتے ہیں تاہم پبلک پارکس اور آؤٹ ڈور اسپیسز میں وائی فائی ٹیکنالوجی

ہماری حکومت نہ ہٹائی جاتی تو پاکستان ترقی کی بلندیوں پر ہوتا، نواز شریف کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل ہی کیوں نہ ہو، سکون کا وقت ضرور آئے گا۔ (ن) لیگ کے قائد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے

سرکاری بینکوں نے اربوں روپے کے قرضے معاف کردئیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے سرکاری بینکوں نے گزشتہ پانچ سال میں دس ارب مالیت کے قرضے معاف کیے۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سرکاری بینکوں نے پچھلے 32 سال میں 65 ارب روپے کے مجموعی قرضے معاف کیے ہیں ، ملک کی 100

کیپٹن (ر) محمد محمود نئے آئی ٹی سیکرٹری مقرر ، دیکھیں تفصیل

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے وفاقی سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن حسن ناصر جامی کا تبادلہ کر دیا ہے۔ ان کی جگہ کیپٹن (ر) محمد محمود کو آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈویژن کا ایڈیشنل سیکرٹری (انچارج) مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری