تازہ ترین

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی مختلف مصروفیات کی بنا پر کابینہ اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ بھی زیرغور آنا تھا۔

حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ وزیر اعظم کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی خود کریں گے وزیر داخلہ کو کابینہ ای سی ایل کمیٹی میں شامل ہی نہیں کیا گیا ذرائع کے مطابق کمیٹی

موجودہ معاشی صورتحال میں بجلی چوری کے متحمل نہیں ہوسکتے ، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)زیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری اور اس میں سہولت کاری میں ملوث افسران کے خلاف تادیبی کارروائی  کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو سزا دی جائے گی۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت بجلی چوری روک تھام

پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقرار،بلوم برگ رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی یہ حیثیت 6 ماہ کے لیے برقرار رکھی کی گئی ہے۔ فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقرار رکھی۔ بلوم برگ رپورٹ کیمطابق پاکستانی شیئرز بازار کی حیثیت کم ہونے کے خدشات تھے،

وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں ناز آفرین سہگل، سرمد علی، مجیب الرحمٰن شامی، شہاب زبیری، محمد اطہر قاضی، سید منیر جیلانی ، محسن بلال، مہتاب خان اور فیصل زاہد ملک شامل تھے۔ ملاقات میں

وزیراعظم شہباز شریف کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اہم اجلاس طلب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں غیرقانونی اشیاء کی نقل وحمل اور پیداوار کے حوالے اہم اقدامات لیے جائیں گے۔ اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ سمیت ایف بی آر، کسٹمز، بارڈر مینجمنٹ

برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کی وزارت خارجہ آمد اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطہ میں ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تمام شعبوں میں پاکستان اور

ججزکے خط کا معاملہ،تحریک انصاف نےتحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیشن کو مستردکردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے مندرجات کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے انکوائری کمیشن کے قیام اور اس کے ذریعے تحقیقات کو مکمل طور پر مسترد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا ہنگامی

اسلام آباد ، دبئی کے ویزے کے بہانے شادی شدہ خاتون کی عصمت دری کالرزہ خیز واقعہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دبئی، متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے بہانے وفاقی دارالحکومت میں ویزا کنسلٹنسی کے دفتر میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ وفاقی دارالحکومت کے بلیو ایریا میں پیش آیا جب کہ ملزم کے

پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ، دیکھیں خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کے گروی رکھے اثاثوں پر بینکوں کے ساتھ انتظامات کیے گئے ہیں اور ٹرم شیٹ طے کر دی گئی ہے۔ بینکوں کی جانب سے اس ہفتے این او سی جاری