








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیکا ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے احمد وقاص جنجوعہ کے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ احمد وقاص جنجوعہ کے وکیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہو گا۔شعبہ انٹرنیشنل،

الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کو 29 نشستیں ملنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن میں تبدیلی آگئی، مسلم لیگ (ن) 204 ارکان کے ساتھ تاحال پنجاب اسمبلی کی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت برقرار ہے۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی میں 29 نشستیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دعوت اسلامی نے مڈلینڈز کے بعد برطانوی ایوانوں میں بھی دھوم مچا دیں دعوت اسلامی کے سید فضیل رضا عطاری کو اعلی برٹش سٹیزن ایوارڈ دیا گیا۔ سید فضیل رضا عطاری کو ان کی برطانوی معاشرے میں نمایاں خدمات انجام دینے پر گزشتہ دنوں ویسٹ منسٹر

سپریم کورٹ میں فوجداری مقدمات کی سماعت کیلئے ایڈہاک ججز پر مشتمل 2 رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا۔دو رکنی بینچ جسٹس سردارطارق مسعود اور جسٹس مظہرعالم میاں خیل پر مشتمل ہے، جو رواں ہفتے 38 مقدمات کی سماعت کرے گا۔جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فواد چودھری کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے فیصلوں کی عزت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے فوج سے مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی اور کہا کہ فوج اپنا نمائندہ مقررکرے ہم مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، ہم نے فوج پر الزامات نہیں تنقید کی تھی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کمرہ عدالت صحافیوں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کےالزام میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل کردیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبرحسین کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کےتحت سزا سنا

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 50 کلومیٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مئی اور جون کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں کی سماعت نیپرا میں آج ہوگی۔ کے الیکٹرک نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں 2 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا ہے۔ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت 2 روپے 92 پیسے اضافے کی