تازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت کااحسن اقدام،مفت وائی فائی رسائی کا اعلان کر دیا ، کیسے ،کہاں؟ دیکھیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور کے پارکس ڈیجیٹل ہو جائیں گے کیونکہ کے پی حکومت نےعوام کے لیے مفت وائی فائی رسائی کا اعلان کیا ہے۔ لوگ عموماً ٹیکنالوجی سے خود کو دور کرنے کے لیے پارکوں کا دورہ کرتے ہیں تاہم پبلک پارکس اور آؤٹ ڈور اسپیسز میں وائی فائی ٹیکنالوجی

آئی ایم ایف کانئے پروگرام سے قبل جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو مکمل طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو مکمل طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیر انتظام ٹریک اینڈ

ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کاوقت ضرور آئے گا، نواز شریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) قائد ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کاوقت ضرور آئے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی اور اپنے حلقے کے مسائل

تربت میں پاک بحریہ کی ایئر بیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک،ایک اہلکار شہید

تربت(روشن پاکستان نیوز)سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحری کی ایئر بیس پی این صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت(روشن پاکستان نیوز)سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحری کی

سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی چھوڑ کر بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر طلحہ محمود نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس بات کا اعلان انہوں نے اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا

وزیراعلیٰ بلوچستان نےصوبے کے 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کو فارغ کرنے کا حکم دے دیا

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری کو صوبے میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کو فارغ کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ تعلیم کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعلیٰ نے بلوچستان کے چیف سیکرٹری کو غیر حاضر اساتذہ کو برطرف کرکے ایک

بڑی خبر،سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے آج سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں قرارداد کی منظوری دی گئی۔ سلامتی کونسل کے 10 رکن ممالک کی

معیشت کو پٹڑی پر لانا سب سے بڑا چیلنج ،وزیر اعظم سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات کے دوران اہم معاملات پر گفتگو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وفد میں شکیل مسعود، میر ابراہیم ، میاں عامر محمود اور سلطان لاکھانی شامل تھے۔ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران موجود تھے۔وفد نے منصب سنبھالنے پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان میں جرمن سرمایہ کاری میں اضافے کے وسیع امکانات موجود ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جرمن سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم نے اپنے دوبارہ انتخاب پر جرمن چانسلر اولاف شولز کے تہنیتی پیغام کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اسے یورپ میں اپنا

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دی ۔ اجلاس میں معمول کا ایجنڈا زیر بحث آئے گا ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن ایک بار پھر مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ اٹھائے گی۔ دو اپریل کو قومی اسمبلی ہال سینیٹ الیکشن