منگل,  14 مئی 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بہت بڑا اعلان کر دیا گیا

  سکھر(روشن پاکستان نیوز)رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ تک مفت بجلی کیلئے سولر سسٹم دیا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سولر سسٹم کے 300 یونٹ تک مفت

افسوسناک خبر ،چھیڑ خانی کرنے سے منع کرنے پر نوجوان نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

بہاولنگر (روشن پاکستان نیوز) صوبہ پنجاب کی تحصیل بہاولنگر میں نوجوان لڑکے نے چھیڑخانی سے منع کرنے پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا۔   پولیس کا کہنا ہے کہ میلاد سے گھر جاتے ہوئے اوباش نوجوانوں نے 18 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دیا۔   متاثرہ لڑکی کے والد کی

سیاست میں دوبارہ انٹری ہوگی یا نہیں ؟ابرار الحق نےخاموشی توڑ دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مشہور گلوکار ابرار الحق نے سیاست میں واپسی کے حوالے سےخاموشی توڑ دی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ابرار الحق نے کہا کہ موجودہ حالات میں سیاست سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔   گلوکار نے

فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے کی کڑی سزا ، امریکی یونیورسٹی نے 6 طلباءکو نکال دیا

  امریکا میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر یونیورسٹی سے 6 طلبہ کو نکال دیا گیا۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ امریکہ میں جو بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے والے طلباء کوانتقامی نشانہ بنانا

اب تک خاموش ہوں، مجھے پھٹنے پر مجبور نہ کریں، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اس وقت پارٹی میں کچھ منافق اور سانپ ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ جلسے میں پی ٹی آئی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میں چند

خوشخبری ، موبائل فونز قیمتوں میں دس ہزار روپے تک کی نمایاں کمی، دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) طلب میں کمی کے باعث پاکستان میں ملکی اور غیر ملکی موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کے مختلف ماڈلز میں کمی کر دی گئی ہے۔ پاکستان میں تمام ملکی اور غیر ملکی موبائل فون بنانے والی کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز کے

شہباز شریف فیتے کاٹتا پھر رہا ہے اس کے پاس کوئی طاقت نہیں،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے مزاحمت کا جو راستہ چُنا ہے اس پر قائم رہوں گا،میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا ،غلامی سے بہتر موت ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے ہفتہ کو اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت

اتحادختم ؟:پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل سے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے کہاکہ بلے کا نشان ملتے ہی تمام اراکین واپس پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے۔پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق بیرسٹر

شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ شاہد آفریدی کو وزیراعظم شہباز شریف نے دو وزارتوں کی پیشکش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سابق کپتان کو اسپورٹس

لکی مروت: دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اور ایک اہلکار شہید

لکی مروت(روشن پاکستان نیوز) لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشت گردوں کی پولیس گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ایک اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا جس کو نورنگ اسپتال منتقل

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News