جمعه,  03 مئی 2024ء
سیاست میں دوبارہ انٹری ہوگی یا نہیں ؟ابرار الحق نےخاموشی توڑ دی

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مشہور گلوکار ابرار الحق نے سیاست میں واپسی کے حوالے سےخاموشی توڑ دی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ابرار الحق نے کہا کہ موجودہ حالات میں سیاست سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔

 

گلوکار نے مستقبل میں سیاست میں آنے کے بارے میں کھل کر بات نہیں کی لیکن ان کے لہجے سے لگتا ہے کہ حالات بہتر ہونے پر وہ ایک بار پھر سیاستدان کے روپ میں نظر آئیں گے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News