

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شہر کی اوپن مارکیٹ کے ساتھ ساتھ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی بے قابو ہو گئی ہے۔ تیسرے درجے کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رجسٹرڈ صارفین کے لیے تیسرے درجے کا گھی 60

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دیدی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیراعظم نذیر تارڑ کی جانب سے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر سینیٹ کی سفارشات قومی اسمبلی میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تحریک انصاف کے بانی سے چوتھی بار اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیاسی اور جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 ماہ کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک

ایڈنبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دیدیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حمزہ یوسف نے عدم اعتماد کے ووٹ سے قبل سکاٹ لینڈ فرسٹ منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،میڈیارپورٹ کے مطابق حمزہ یوسف کا کہنا ہے کہ نئے چیف منسٹر کے انتخاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ 191 ایڈیشنل سیشن ججز، 4 سینئرسول ججز اور 171 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیےگئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار عبدالرشید عابد نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں مقدمے کی سماعت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کر سکیں گے، کوشش کریں گے کہ آئندہ برس پورا حج کوٹہ استعمال کریں ورنہ یہ کم بھی ہو سکتا ہے۔ اسلام آباد میں سیکریٹری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرداخلہ محسن نقوی کی پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن آمد،شہریوں نے رشوت وصولی کے ثبوت دکھا کرشکایات کے انبار لگادیئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پاسپورٹ آفس کے حالات دیکھ کر برہم،ڈائریکٹر و اسسٹنٹ ڈائریکٹر کسی بھی سوال کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے شہریوں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی۔ ’نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے جولائی2023