








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے بعد افسران کے تبادلے جاری ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے 7 وارڈرز سمیت مختلف جیلوں کے 10 وارڈرز کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے اعلان کیا ہے کہ کل کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ پاکستان میں شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں ملک بھر میں جلوس روایتی راستوں پر نکالے جائیں گے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ میں سریاب روڈ پرآئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکہ تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں ہوا،واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔یاد رہے 13 اگست کو بھی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی۔ مزید پڑھیں: گلگت بلتستان میں 4.3 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے48 کلو میٹر

کراچی(روشن پاکسنتان نیوز سرپرست اعلی متحدہ علماپاکستان اور معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کر گَئے۔ مولانا انتظارالحق تھانوی مایہ نازعالم دین مولانا احتشام الحق کے صاحبزادے تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے، وہ مولانا احترام الحق تھانوی کے چھوٹے اورمولانا تنویر الحق تھانوی کے بڑے بھائی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے کے بعد لاہور میں 27 اگست کا جلسہ بھی ملتوی کردیاگیا۔ پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات شوکت بسرا نے کہا کہ لاہور جلسہ اب 8 ستمبراسلام آباد جلسے کے بعد ہو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس آج دن 2 بجے گورنر ہاؤس پنجاب میں ہو گا جس میں پنجاب

کہوٹہ (روشن پاکستان نیوز)کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور

لسبیلہ(روشن پاکستان نیوز) مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس ایران سے پنجاب جا رہی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش

بھارت(روشن پاکستان نیوز)جہیز کیلئے ہراساں کرنے پر خاتون نے 11 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کی رہائشی خاتون نے جہیز کیلئے ہراساں کرنے پر تنگ آکر اپنی زندگی ختم کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ 32 سالہ آرتی