








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کا جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ ایم ایم ون جمعرات کو خلاء میں بھیجا جائے گا۔ نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو کے ترجمان کے مطابق سپارکو کے سائنسدان اور انجینئرز پاک سیٹ ایم ایم ون کی جانچ کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے گزشتہ ہفتے اعلان کیا گیا تھا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کی بندش بھی عروج پر پہنچ گئی۔ لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کردی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین نے مذاکرات کے لیے حکام کے آنے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی صدارت کا الیکشن آج ہوگا، نواز شریف کے مقابلے میں 10 امیدوار سامنے آگئے ہیں۔ پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس لاہور میں ہوگا، نواز شریف پارٹی صدارت کے امیدوار ہیں۔ پارٹی الیکشن کے چیف الیکشن کمشنر رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہتک عزت کا قانون صرف میڈیا کے لیے نہیں بلکہ اس کا اطلاق تمام شہریوں پر ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)نارتھ ناظم آباد میں معصوم بچے گلیوں میںکھلے عام منشیات فروخت کرنے لگے، نارتھ ناظم آباد بلاک بی موسیٰ گوٹھ میں منشیات اور گٹکے ماوے کی کھلے عام فروخت کی ویڈیو بھی منظرعام پر آئی ۔ نارتھ ناظم آباد بلاک بی موسیٰ گوٹھ میں دن کی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) شیخوپورہ میں 13 سالہ لڑکے کی پانچ سالہ لڑکی سے شادی کرنے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ شیخوپورہ میں جی ٹی روڈ کے قریب کوٹ نذیر کے علاقے میں پیش آیا، شادی کی تقریب میں ان کے والدین

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ کراچی میں شدید گرمی کے دوران مختلف علاقوں میں بدترین اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس میں کے الیکٹرک کی جانب سے 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئندہ وفاقی بجٹ میں سگریٹ مہنگے ہونے کا امکان، ایف ای ڈی کی جانب سے سگریٹ کے پیکٹ پر 15 سے 19 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے پر سفارشات تیار کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیر کو اینٹی ٹیٹنس انجیکشن کی ایک کھیپ 27 مئی کو پاکستان پہنچی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کے ذرائع کے مطابق، ایک مقامی دوا ساز کمپنی نے انجکشن کی 15 لاکھ خوراکیں تیار کی ہیں، جو کل پنجاب حکومت کو فراہم کی جائیں گی۔

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے پیر کو عدالتی رپورٹرز کو عدالتی کارروائی کی کوریج کرنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر حکم امتناعی جاری کر دیا جس میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندیاں