تازہ ترین

حکومت کا تشدد کاشکار خواتین کیلیے مخصوص ہیلپ لائن نمبر متعارف کروانےکا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پولیس کے تعاون سے خواتین کے تحفظ اور بحالی کے لیے اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے اجلاس کی قیادت کی۔ اجلاس میں اے آئی جی پنجاب شہزادہ سلطان، سیکرٹری

تاجر تنظیم کا تاجر دوست ٹیکس اسکیم کے خلاف احتجاج کا انتباہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کو حکومت کی جانب سے 35 لاکھ خوردہ فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے شروع کی گئی تاجر دوست ٹیکس اسکیم کے خلاف احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ آل پاکستان ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر اجمل

پیرس اولمپکس میں بہترین کارکردگی ہدف ہے،اولمپیئن جیولین تھروؤر ارشد ندیم پر عزم

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اولمپیئن ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں ان کی آؤٹ ڈور ٹریننگ بہترین رہی اور اب ان کا ہدف پیرس اولمپکس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے۔ ارشد ندیم نے کہا کہ آؤٹ ڈور سیشنز بہت اچھے رہے اور تھرو

عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب کرلیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ کے الیکٹرک کی 9 ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک نے جولائی 2023 سے مارچ 2024 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر

پانی نایاب ہو گیا، وہ علاقہ جہاں مقررہ حد سےزائد پانی استعمال کرنے پر کروڑوں روپے جرمانہ لاگو

  سپین(روشن پاکستان نیوز)اسپین میں بہت زیادہ پانی استعمال کرنے پرشہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔ اسپین کے جنوبی علاقے میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور پانی کی قلت بھی پیدا ہو گئی ہے۔ اس لیے علاقے کی مقامی حکومت کی جانب سے ایک نیا قانون بنایا گیا

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے جائیداد کی منتقلی کے حوالے سے بڑی خوشخبری

  اسلام آباد (روشن پاکستان  نیوز)تفصیلات کے مطابق پلرا بورڈ کا 24واں اجلاس ایس ایم بی آر نبیل جاوید اور چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ممبر ٹیکسز اور تمام کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل پلڑا

اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیاگیا،کیسا ؟ جانیں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کا یونیفارم یکساں ہوگا۔ تمام افسران و اہلکار پنجاب پولیس کی یونیفارم جیسی 6پاکٹ پینٹ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں آئی ایم ایف سے قسط ملنے سے اضافہ ریکارڈ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 مئی کوختم ہوئے ہفتے میں 1.14 ارب ڈالربڑھے

پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا،بیٹے نے تصدیق کر دی

  سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ریحانہ ڈار کے بیٹے عمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ عمر ڈار نے کہا کہ میری والدہ کے علاوہ کئی خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ریڈ زون سیل، بھاری نفری تعینات

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں سیکیورٹی کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرکے ریڈ زون کو سیل کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم سیکیورٹی کے پیش نظر ڈی چوک کے اطراف کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں