تازہ ترین

مبینہ بیٹی کو چھپانے پر بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے پر نااہلی کیس کی سماعت آج ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی کیس کی سماعت جسٹس

طلبہ کے لیےبہت بڑی خوشخبری،تعلیمی اخراجات کے لیے ڈیجیٹل قرض فراہم کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تعلیمی اخراجات کے لیے ڈیجیٹل قرضوں تک رسائی کو آسان بنانے کے لیے اہم اقدام، جس کے تحت طلبہ اپنے قرضوں کے لیے آسانی سے درخواست دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے Edofi Financial Services (Pvt.) لمیٹڈ کو

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے گوگل میپس کا نیا ڈیزائن متعارف،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس میپس کے ڈیزائن کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ گوگل نے آہستہ آہستہ میپس کے نئے ڈیزائن کو اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔ اس نئے ڈیزائن میں گوگل میپس کے نیچے بار میں موجود

ججز کی تقرری: لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو 24 مئی کو طلب کر لیا

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) نے خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی نہ کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب (سی ایم) مریم نواز شریف کو 24 مئی کو طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے آج کیس کی سماعت کی۔ کارروائی کے

پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 منظور کرلیا، صحافیوں کی ملک گیر احتجاج کی کال

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا ، تاہم اپوزیشن نے اس موقع پر شدید احتجاج کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ وی نیوزکےمطابقپنجاب اسمبلی میں وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بل ایوان میں پیش کیا، اس موقع پر

اگیگا کے چیف کوآرڈینیٹر رحمان علی باجواکا یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے راجہ محمد مسکین کی مکمل حمایت کا اعلان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر رحمان علی باجوا نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے 22 مئی 2024 کو ہونےریفرنڈم میں راجہ محمد مسکین جنرل سیکرٹری آل پاکستان نیشنل ورکرز یونین یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن جو کہ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی کارروائی ،آٹا گوندھنے والی مشین میں آئس ہیروئن سمگلنگ کی کوشش ناکام

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی پرواز کے مسافر کے قبضے سے تقریباً ڈھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق دبئی جانے کے لیے کراچی ایئرپورٹ پر آنے والے مسافر محمد احسن کے سامان

تاریخ تبدیل، امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)میٹرک کا امتحان دینے والے طلبہ کے لیے بڑی خبر آگئی، تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ 21 سے 27 مئی کے درمیان میٹرک کے امتحانات نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں گرمی کی لہر کے خدشے کے پیش نظر بڑا فیصلہ کر لیا گیا، کراچی

سربراہ رائل ملائیشین نیوی ایڈمرل کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سربراہ رائل ملائیشین نیوی ایڈمرل تان سری عبدالرحمن بن ایوب نےنیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے مہمان کا استقبال کیا پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے رائل ملائیشین نیوی کے سربراہ کو گارڈ

عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کر دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی سی) کے چیف پراسیکیوٹر نے غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کورٹ آف