پیر,  13 جولائی 2026ء

تازہ ترین

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا، فائنل کے آن فیلڈ امپائرز رچرڈ النگورتھ اور کرس گفانے ہوں گے۔رچرڈ کیٹلبرو بارباڈوس میں ہونیوالے معرکے

پٹرولیم لیوی میں اضافے کی خبریں ، وزارت خزانہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ یکم جولائی 2024ءسے پٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق میڈیا میں چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی میں گنجائش رکھی گئی ہے۔پٹرولیم لیوی میں یکم

ایف آئی اے نے پی آئی اے میں 17 سال سے جعلی ڈگری پر ملازم کو گرفتار کر لیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) میں ملازمت کے دوران مبینہ طور پر 17 سال تک جعلی ڈگری کا استعمال کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم کی شناخت رؤف

مریم نواز کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے 11 ایم پی ایز کی رکنیت معطل

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی (پی اے) کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے جمعہ کو وزیراعلیٰ (سی ایم) مریم نواز کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی پر پی ٹی آئی-سنی اتحاد کونسل اتحاد کے 11 ایم پی ایز کی رکنیت معطل کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے ایم

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 14ویں روز ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 14ویں روز ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وائی ڈی اے جنرل کونسل کے رات گئے تک ہونے والے اجلاس میں طویل بحث و مباحثہ ہوااور فیصلہ ہوا کہ خدشہ ہے محکمہ صحت تادیبی کارروائیاں کرے گا جس کے

قومی اسمبلی میں ارکان کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظورکرلی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی میں اراکین کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے کی ترمیم پیش کی، اراکین اسمبلی کا سفری الاؤنس 10روپے فی کلومیٹر سے بڑھا کر 25روپے کر

فیصل واؤڈا سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا ٹاک سے پہلے سجدہ ریز،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احاطے میں میڈیا ٹاک سے پہلے سجدہ کیا ہے۔سینیٹر فیصل واؤڈا اپنے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس واپس ہونے پر سجدۂ شکر بجا لائے۔ فیصل واؤڈا سپریم کورٹ سے نکلتے ہی سپریم کورٹ کے احاطے میں

سکول بس سڑک کے کنارے گہری کھائی میں جا گری ، ایک بچہ جاں بحق 41 زخمی

    اسالہ (روشن پاکستان نیوز)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے اسالہ کوٹنائی میں اسکول بس سڑک کے کنارے گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سکول بس جس میں 42 کے قریب طلباء سوار

آئی ایم ایف مذاکرات سے قبل ٹیکسز سے بھرپور بجٹ قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی نے نئے قرض پروگرام پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مزید بات چیت سے قبل آئندہ مالی سال کے لیے حکومت کا بھاری ٹیکس سے بھرپور بجٹ منظور کر لیا حکومت نے دو ہفتے قبل ٹیکسز سے بھرپور بجٹ پیش کیا تھا جس

بجلی 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، ڈیٹا کی جانچ پڑتال