پیر,  13 جولائی 2026ء

تازہ ترین

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب،کب ؟جانیں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 6 جولائی کو طلب کرلیا گیا، جس میں نئے اسلامی سال کے اغاز کا اعلان کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس

حکومت کی 2200 امپورٹڈ اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

    اسلام آباد : بجٹ میں حکومت نے 2200 امپورٹڈ اشیاء اور گاڑیوں پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کردی ، ان اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی زیرو تھی۔تفصیلات کے مطابق بجٹ میں حکومت نے 2200 اشیا پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔  

رونالڈو پینلٹی مس ہونے پرزار و قطار رو پڑے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  (روشن پاکستان نیوز)یو ای ایف اے یورو کپ 2024 کے اہم اور فیصلہ کُن میچ میں پینلٹی مس ہونے پر کرسٹیانو رونالڈو زار و قطار رو پڑے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز دوسرے پری کوارٹر فائنل میں پرتگال نے سلوونیا کو

موٹر ویز‘نیشنل ہائی ویز کے ٹول ٹیکس ریٹ بھی بڑھ گئے، کتنی رقم وصول کی جائیگی ؟ دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موٹر ویز‘ نیشنل ہائی ویز کے ٹول ٹیکس ریٹ بھی بڑھ گئے، اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یکم جولائی 2024ء سے ملک بھر کی موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس کے نئے نرخ وصول کرنے کا آغاز ہو گیا

محرم الحرام کے دوران موبائل سروس بندہو گی یا نہیں؟دیکھیں

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)نگران وزیر اعلی کے ویژن کی وزیر اعلی مریم نواز بھی معترف نکلیں، لاہور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروسز معمول کے مطابق چلیں گی۔پولیس حکام کے مطابق محرم الحرام کے دوران

سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لیسکو نے سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی۔بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز لگانے کےاحکامات جاری کیے گئے ہیں ۔ ڈائریکٹر کسٹمر سروسز سرور مغل نےگرین میٹر پر پابندی لگانےکانوٹیفکیشن جاری کیا۔ لیسکو کی

ایئر لائنز ٹکٹوں پرایف ای ڈی 150 فیصد بڑھ گیا، نوٹیفکیشن جاری

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور پاکستان کی دیگر تمام ایئر لائنز نے بین الاقوامی پروازوں کے لیے اپنے ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وفاقی حکومت نے بجٹ 2024-25 میں بین الاقوامی پروازوں پر FED کو

5 جولائی کو ہم اپنے پیٹرول پمپس بند کر دیں گے،چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا اعلان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ 5 جولائی کو ہم اپنے پیٹرول پمپس بند کر دیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالسمیع خان نے کہا کہ دنیا میں کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ نقصان میں پمپس چلائے

گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ صدر گڈز کیریئر ایسوسی ایشن نور خان نیازی کاکہنا ہے کہ ڈیزل مہنگا ہونے سے بوجھ عوام اور زراعت پر پڑتا ہے، مہنگائی کا طوفان آئے گا، ڈیزل مہنگا ہونے سے کرایوں میں 20

عمران خان کی گرفتاری اور زیرالتوا مقدمات پاکستان کا داخلی معاملہ،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا اقوام متحدہ کی رپورٹ پر ردعمل

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی گرفتاری اور زیرالتوا مقدمات پر اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ خود مختار ریاست کے طور پر پاکستان